واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-10, 06:22 PM   #1
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 04-10-10, 06:22 PM

کراچی . . . . . . گوادر پورٹ کے حوالے سے نیول چیف کی رائے کے بارے میں معلوم نہیں، روڈ نیٹ ورک کے بعد عدم کارکردگی پر ہی پورٹ آف سنگاپور کو گوادر سے نکال سکتے ہیں۔یہ بات وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہ بابر خان غوری نے پی این ایس سی بلڈنگ میں ایک تقریب کے بعد میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ گوادر رتو ڈیرو روڈ نہ بننے کے باعث گوادر پورٹ پورے ملک سے منسلک نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرانس شپمنٹ میں ناکامی کی وجہ پورٹ سے منسلک زمین کی عدم دستیابی رہی ہے۔ بابر غوری نے پی این ایس سی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ رواں اور اگلے ماہ دو ڈرائی بلک کارگو جہاز ملک میں پہنچ جائیں گے جبکہ رواں سال ہی ایک اور آئل ٹینکر بھی پی این ایس سی کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-10-10), shafresha (04-10-10), فرحان دانش (04-10-10), مرزا عامر (04-10-10)
پرانا 04-10-10, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,244
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدھا سیدھا نہیں کہتے کہ امریکی پریشر قبول نہیں کرسکتے پہلے چین کو دینے کی وجہ سے امریکی پرپشر پر سنگاپور کا دی گئی اب پھر پریشر پڑنے پر ایسے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-10-10), shafresha (04-10-10), فیصل ناصر (04-10-10), مرزا عامر (04-10-10), شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 10:28 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
سیدھا سیدھا نہیں کہتے کہ امریکی پریشر قبول نہیں کرسکتے پہلے چین کو دینے کی وجہ سے امریکی پرپشر پر سنگاپور کا دی گئی اب پھر پریشر پڑنے پر ایسے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں
ہر چیز میں امریکہ کو شامل کرنے کی بیماری "امریکہ فوبیا"اکثر پاکستانیوں کے خون میں بُری طرح سرایت کر گئی ہے۔

Last edited by فرحان دانش; 04-10-10 at 10:38 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-10-10)
پرانا 04-10-10, 11:09 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکا ڈاکٹر عافیہ کو دی گئی سزا کی وضاحت اور ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کا جواز پیش کرے، الطاف حسین

لندن، کراچی، لاہور (جنگ نیوز خبرایجنسیاں) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ امریکہ ڈاکٹر عافیہ کو دی گئی سزا کی وضاحت اورڈرون حملوں میں ہلاکتوں کاجواز پیش کرے، عافیہ صدیقی کو دی جانے والی سزا انسانی حقوق کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ ہے، بتایا جائے عافیہ صدیقی کی گولی سے کتنے فوجی مارے گئے؟ ہمیں قوم کی بیٹی کے حوصلے پر فخر ہے، ان کی رہائی کیلئے تمام سفارتی ذرائع استعمال کئے جائیں۔ امریکہ، یورپی یونین اور عالمی برادری بتائے کہ عراق میں مارے جانے والے ہزاروں لوگوں کے ذمہ داران کو کیا سزا دی جائے گی؟ قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں، ان کے قتل کی سزا کسے ملے گی؟ عراق میں جن ہتھیاروں کی موجودگی کا الزام لگایا گیا تھا وہ برآمد ہوئے تو کس نے دیکھے؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-10-10), مرزا عامر (04-10-10)
پرانا 05-10-10, 12:20 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیان تو ایسے بھائی داغ دیتے ہیں جیسے کہ امریکی عدالتیں اور حکومت بھائی کے ‏آگے جوابدے ہیں۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 06:07 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انہیں اب امریکہ کا ویزا چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, کراچی, گے, گا۔, پورے, وجہ, ورک, وزیر, چیف, نیٹ, میڈیا, ملک, ماہ, معلوم, این, بننے, بابر, جائیں, جائے, حوالے, خان, رواں, سال, عدم, غوری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
روڈ ہوسٹس کا گن پوائنٹ پر اغوا، اجتماعی زیادتی گلاب خان خبریں 17 03-01-11 05:26 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 18-06-10 04:01 PM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger