واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 09:02 PM   #1
عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟
طارق راحیل طارق راحیل آف لائن ہے 23-02-09, 09:02 PM

عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟

پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع خان گزشتہ کچھ دنوں سے اپنی ازواجی زندگی کے تنازعوں کی وجہ سے مسلسل بھارتی اخباروں کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔

ممبئی میں رہائش پذیر عدنان کبھی اپنی دوسری بیوی تو کبھی گھر کےنوکر کی شکایتوں کی وجہ سے بھلے ہی پولیس اسٹیشن اور عدالت کے چکر کاٹ رہے ہوں، پر اُن کی پیشہ ور زندگی کامیابی کی اونچائیوں کو چھو رہی ہے۔ حال ہی میں عدنان نے پاپ گائیکی کے شعبے کے مشہور جیکسن بھائی بہنوں کے ساتھ میوزک البم بنانے کا تاریخی معاہدہ سائن کیا ہے۔

خبروں کے مطابق تین سال قبل پیرس میں عدنان کی ملاقات جرمین جیکسن سے ہوئی تھی۔ وہ عدنان کے کام سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ انھوں نے عدنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کرڈالی۔ عدنان کا یہ بین الاقوامی پروجیکٹ عربی اور بھارتی موسیقی اور ٹیکنو ساؤنڈ کا فیوزن ہوگا۔ اس البم کے نغمے خود عدنان لکھ رہے ہیں۔ عدنان کے مطابق انھوں نے جیکسن برادراور جینیٹ جیکسن کے ساتھ البم کے ایک گانے پر کام شروع کردیا ہے۔

مائیکل جیکسن جیسے نامور پاپ گلوکار کے ساتھ کام کرنا 35 سالہ عدنان کے میوزک کیریئر کے لیے بہت بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا جار ہا ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

 
طارق راحیل's Avatar
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
جواب

Tags
گانے, پولیس, بھائی, حال, خان, زندگی, سال, عدنان, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے رضی پاک۔نیٹ پراجیکٹس 35 16-12-11 08:11 PM
12 ربیع الول naeemuddin میری ڈائری 2 10-02-11 11:56 PM
رفیع انجم رفیع انجم تعارف 10 11-07-10 11:42 PM
ربیع الثانی کا مہینہ naeemuddin میری ڈائری 0 25-04-09 11:04 PM
خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! منتظمین تعارف 6 07-07-07 08:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger