|
عذرا پیچوہوکیس: الطاف انٹر کو جیل بھیج دیا گیا

24-04-08, 01:55 PM
عذرا پیچوہوکیس: الطاف انٹر کو جیل بھیج دیا گیا
جام شورو (نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بہن رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عذرا پیچوہو پر قاتلانہ حملے میں ملوث سابق صوبائی وزیر الطاف حسین انٹر کو نوری آباد اور جام شورو پولیس نے سیکنڈ سول جج جسٹس ملک جاوید کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے ملزم الطاف حسین انٹر کو 7 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل حیدر آباد بھیج دیا، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے شاہد سہراب مری اور اسماعیل ڈاہری نے بیانات قلمبند کرائے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|