واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عراق: بغداد میں خودکش دھماکہ 6افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 03:26 PM   #1
عراق: بغداد میں خودکش دھماکہ 6افراد ہلاک
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 07-01-08, 03:26 PM

بغداد ... عراق کے دارالحکومت بغدا د میں پیر کوہونے والے ایک خودکش حملے میں 6افراد ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونے والوں میں امریکی حمایت سے القاعدہ کے خلاف لڑنے والے گروہ کاایک سینئررکن بھی شامل ہے۔دھماکے میں20افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔امریکی حمایت سے عراق میں القاعدہ کے خلاف لڑنے والے گروہ کے کمانڈرنے بتایا کہ کرنل ریاض السماری ، ان کا بیٹا اور 4محافظ اس وقت مارے گئے جب ایک خودکش حملہ آور نے گروپ کے دفتر میں گھس کو خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
Reply With Quote
جواب

Tags
خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دھماکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger