واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عراق: فائرنگ کے الزام میں غیر ملکیوں سمیت43 افراد زیر حراست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-07, 09:10 AM   #1
عراق: فائرنگ کے الزام میں غیر ملکیوں سمیت43 افراد زیر حراست
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 20-11-07, 09:10 AM

بغداد............…عراقی فوجیوں نے امریکی کمپنی کے ساتھ سفر کرنے والے غیر ملکیوں سمیت 43 افراد کو خاتون پر فائرنگ کے سلسلے میں حراست میں لے لیا ہے تاہم ان میں کوئی امریکی شہری شامل نہیں ہے۔عراقی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کو سامان فراہم کرنے والی فرم کا قافلہ شاہراہ کی غلط سمت سفر کررہا تھا جب عراقی خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا۔حالیہ واقعہ غیر ملکی سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے عراقی شہریوں کی ہلاکتوں کا تسلسل ہے۔ گرفتار افراد میں زیادہ تر سری لنکن شہری بتائے جاتے ہیں۔متحدہ عرب ا مارات سے تعلق رکھنے والی فرم کے پاس امریکی زیر قیادت اتحادی فوج کو کھانا ،پانی اور دیگر ضروریات زندگی کا سامان فراہم کونے کا ٹھیکہ تھا۔امریکی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ حادثے کے وقت وہ امریکی کنٹریکٹ کے لئے کام کررہے تھے یا کسی اور ٹھیکے کیلئے کام کیا جارہا تھا۔ابتدائی اطلاعات میں عراق فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل قاسم الموساوی نے کہا تھا کہ گرفتار افراد میں دو امریکی ،21 سری لنکن ،9 نیپالی اور 10عراقی باشندے شامل ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 424
Reply With Quote
جواب

Tags
الزام, زندگی, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی دفتر خارجہ کے سفارتکار غیر ملکیوں کی معلومات جمع کر رہے ہیں گلاب خان خبریں 1 29-11-10 05:48 AM
دیارغیر میں پاکستانیوں کے نام روشن کرنے والا۔۔۔ منتظمین نئے تخلیق کار 12 08-05-10 06:07 AM
محمد آصف دبئی میں زیرِ حراست محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 10:46 PM
غیر یوں کرتا ہے میری پرسش اس کے ہجر میں خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:49 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger