واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عراق میں ستر صیہونی کمپنیاں سرگرم عمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:16 AM   #1
عراق میں ستر صیہونی کمپنیاں سرگرم عمل
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:16 AM

عراق میں ستر صیہونی کمپنیاں سرگرم عمل

تل ابیب سے شائع ہونے والے اخبار معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں اسرائيل کی ستر امپورٹ ایکسپورٹ کمپنیاں سرگرم عمل ہیں ۔بغداد سے شائع ہونے والے اخبار العراق نے روزنامہ معاریو کے حوالے سے لکھا ہے کہ صدام حکومت کے خاتمے کے بعد گزشتہ چار سال کے دوران ستر اسرائیلی کمپنیاں عراق میں کام کررہی ہیں ۔اخبار کے مطابق روزانہ دسیوں ٹھیکیدار صیہونی ٹھیکیداروں کی یونین سے رجوع کرتے ہیں تا کہ عراق کی تعمیر کے اربوں ڈالر کے منصوبوں میں شرکت کرسکیں ۔یہ صیہونی کمپنیاں درآمدات و برآمدات ، زرعی آلات اور منرل وائر کے شعبوں میں کام کررہی ہیں ۔(30 جولائي 2007)

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 350
Reply With Quote
جواب

Tags
سال, صیہونی, صدام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب نئی تعمیرات شروع کر دیں ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 10:30 PM
صحیح البخاری اردو میں تفصیلا‌(‌شرح) جان جی مطالعہ حدیث 17 27-12-09 11:08 AM
پاکستان میں‌بدنامِ زمانہ ایجنسیوں کا وجود۔۔۔۔۔۔ با تفصیل محمد عمران نیازی خبریں 11 18-11-09 08:15 PM
بلوچستان میں قیامت خیز زلزلے میں 230 سے زائدافراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیلی خبر ابن جلال خبریں 13 31-10-08 08:58 AM
چینی سائنس دان چاند کی سطح کا تفصیلی نقشہ تیار کریں گے پاکستانی خبریں 0 14-09-07 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger