واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عراق نے امریکی حکام کے علم میں لائے بغیر سربیا کیساتھ معاہدہ کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 08:19 AM   #1
عراق نے امریکی حکام کے علم میں لائے بغیر سربیا کیساتھ معاہدہ کیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 08:19 AM

عراق نے امریکی حکام کے علم میں لائے بغیر سربیا کیساتھ معاہدہ کیا
نیویارک…ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق نے ملک میں موجود امریکی حکام کے علم میں لائے بغیر سربیا کے ساتھ اسلحے کا معاہدہ کیا ہے ۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق عراقی حکومت کو امریکا کی طرف سے ملنے والی امداد سے حکومت نے سربیا کے ساتھ اسلحے کی خریداری کا خفیہ معاہدہ کیا ہے۔اس کی لاگت83 کروڑ30 لاکھ ڈالرز بتائی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ گذشتہ سال ستمبر میں کیا گیا ہے جس میں امریکی کمانڈرز کے نوٹس میں لائے بغیر عراقی وزیر دفاع عبدالقدیر اور پلاننگ کے وزیر علیGlahil Babanسمیت بائیس اعلیٰ حکام نے مذاکرات کیے۔ اس کے تحت سربیا سے بڑی تعداد میں ہیلے کاپٹر خریدنے کے ساتھ ساتھ طیارے ، مارٹر سسٹم ، مشین گنز ، بکتر بند گاڑیاں ،باڈی آرمر ، ملٹری یونیفار م اور دیگر آلات شامل ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, اعلیٰ, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:59 AM
ایک سردار اپنے گدھے کیساتھ کہیں جا رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:38 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
نواز شر یف کے بجائے ق لیگ اور ایم کیو ایم کیساتھ حکومت بنائیں ،امر یکا اور صدارتی کیمپ کا زرداری پر دباؤ عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger