واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عرب دنیا میں تعلیمی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے،عالمی بینک کی رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-08, 09:38 AM   #1
عرب دنیا میں تعلیمی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے،عالمی بینک کی رپورٹ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-02-08, 09:38 AM

عرب دنیا میں تعلیمی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے،عالمی بینک کی رپورٹ
عمان . . . عالمی بینک نے کہا ہے کہ عرب دنیا میں تعلیمی معیار دنیا کے دوسرے خطوں کے لحاظ سے پیچھے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عرب دنیا میں بے روزگاری پر قابو پانے کے لیے فوری تعلیمی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ لاطینی امریکا اور ایشیا جیسے خواندگی اور تعلیمی اداروں میں اندراج کی شرح جس طرح بڑھ رہی ہے وہ یہاں دیکھنے میں نہیں آتی۔ مراکش، عر اق ،یمن اور ڈمیوٹی میں تعلیمی اصلاحات بدترین ہیں۔ عالمی بینک کے سینئر اہل کار ماروان مواشر نے کہاکہ عرب دنیا میں بے روزگاری کے خاتمے اور تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں بہتر طور پر نوجوانوں کو صلاحیتوں سے روشناس کرانے کے لیے تعلیمی اصلاحات ان ملکوں میں پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ عرب دنیا کے لیے وقت آگیا ہے کہ وہ اپنی توانائیاں معیار تعلیم پر صرف کریں اور اپنے طالب علموں کو مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق تیار کریں اور ان میں مسائل حل کرنے، تنقیدی سوچ واختراع کی صلاحیتیں پیدا کریں اور اساتذہ کو تربیت فراہم کریں۔ رپورٹ کے مطابق عرب دنیا میں بے روزگاری کی شرح دنیا میں افریقی ممالک کو چھوڑ کر سب سے زیادہ 14 فیصد ہے اور سب سے زیادہ شرح فلسطین میں 26 فیصد ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عرب دنیا نوجوانوں سے زرخیز ہے اور یہاں کی آبادی میں 60 فیصد سے زائد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
جواب

Tags
مسائل, آبادی, حل, سال, صلاحیتیں, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دھوئیں سے پاک شہر کی تعمیر قیصرجی دلچسپ اور عجیب 1 26-02-09 08:49 AM
دھوئیں سے پاک شہر کی تعمیر وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:28 AM
::: امریکی رقم کے استعمال سے متعلق رپورٹ بے بنیاد ہے،محمود درانی ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 04:01 PM
اے اللہ ہمیں ہمیشہ کی طرح سچ لکھنے وبولنے کی ہمت عطافرما،عامرلیاقت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:23 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger