واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عرفان قادر کی تقرری کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 08:47 AM   #1
عرفان قادر کی تقرری کا امکان
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 17-12-07, 08:47 AM

عرفان قادر کی تقرری کا امکان



اسلام آباد (جنگ نیوز)حکومت نے قومی احتساب بیورو کے سابق پراسیکیوٹر جنرل اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عرفان قادر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا پہلا چیف جسٹس مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں سمری وزارت قانون نے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ صدر پرویز مشرف کی طرف سے کی گئی آئینی ترمیم کے تحت وفاقی دارالحکومت میں ہائی کورٹ قائم کی جا رہی ہے جو توقع ہے کہ آئندہ ماہ کام شروع کر دے گی اور لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں اسلام آباد سے متعلقہ مقدمات اس ہائی کورٹ کو منتقل ہو جائیں گے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, نیوز, منتقل, ترمیم, سپریم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger