واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

عسکریت پسندوں اور قبائلی لشکروں کے درمیان جھڑپ میں چار ہلاک اور پانچ زخمی۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 10:14 PM   #1
عسکریت پسندوں اور قبائلی لشکروں کے درمیان جھڑپ میں چار ہلاک اور پانچ زخمی۔
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 27-10-11, 10:14 PM

ایکسپریس ٹرائبیون کے مطابق، باڑہ تحصیل کے علاقے اکا خیل میں عسکریت پسندوں اور قبائلی لشکروں کے درمیان جھڑپ میں چار ہلاک اور پانچ زخمی۔ ایکسپریس ٹرائبیون سے بات کرتے ہوئے لشکر کے سربراہ حاجی گل میران آفریدی نے بتایا کہ لشکر اسلام کے عسکریت پسندوں نے لشکر کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتی میں جوابی فائرنگ کی گئی۔
اگر یہ دہشت گرد چیک پوسٹ پار کر کے شہروں کا رخ کرتے تو شاید یہ شہریوں کے لیۓ تباہی کا موجب بنتا۔ اللہ پاکستان سے شدت پسندی کو پاک کرے آمین۔
Bara Operation: Four killed in clash between militants, tribal militia – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 99
Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 11:06 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
ایکسپریس ٹرائبیون کے مطابق، باڑہ تحصیل کے علاقے اکا خیل میں عسکریت پسندوں اور قبائلی لشکروں کے درمیان جھڑپ میں چار ہلاک اور پانچ زخمی۔ ایکسپریس ٹرائبیون سے بات کرتے ہوئے لشکر کے سربراہ حاجی گل میران آفریدی نے بتایا کہ لشکر اسلام کے عسکریت پسندوں نے لشکر کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتی میں جوابی فائرنگ کی گئی۔
اگر یہ دہشت گرد چیک پوسٹ پار کر کے شہروں کا رخ کرتے تو شاید یہ شہریوں کے لیۓ تباہی کا موجب بنتا۔ اللہ پاکستان سے شدت پسندی کو پاک کرے آمین۔
Bara Operation: Four killed in clash between militants, tribal militia – The Express Tribune
اللہ پاک دہشت گردوں اور فتنوں سے پاکستان کو محفوظ رکھے۔

لگتا ہے آپکا بخار تیز ھوتا جا رہا ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, story, url, ہلاک, کرے, کرتے, گرد, پوسٹ, پاکستان, پانچ, چیک, چار, آفریدی, اللہ, اسلام, تباہی, جوابی, حملہ, دہشت, درمیان, شاید, شدت, علاقے, عسکریت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مہمند ایجنسی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو افراد ہلاک، سکول تباہ A Nawaz Khan خبریں 2 24-10-11 12:46 AM
ہیلی کاپٹر اپنے ٹارگٹ پر پہنچ چکا تھا کہ عسکریت پسندوں نے مار گرایا : امریکی اخبار زبیرافتحار خبریں 3 08-08-11 08:44 PM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger