| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 271
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یار امریکا اور عسکریت پسندوں میں یہی فرق ہے کہ وہ کبھی کبھار اور امریکا کے " بہادر " فوجی جوان روزانہ اس کلنگ میں مصروف ہیں ۔
ایک اور فرق بھی ہے کہ عسکریت پسندوں کے پاس رائفل جیسا ہتھیار ہے اور ہمارا اتحادی آڑے وقتوں میں خالی خولی تسلی دینے والا امریکا بہادر کیل کانٹے سے لے کر ہوائی جہاز تک سے لیس ہے ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی، یہ تھریڈ تو طالبان کےدیہاتیوں پر حملے کے بارے میں ہے، بجائے اس پر بات کرتے اور اپنی آراء سے آگاہ کرتے کہ آپ کے نزدیک یہ ٹھیک ہے یا نہیں، آپ کہیں اور ہی نکل گئے بھائی۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (16-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکی ----نے پاکستانی فوجیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی
24 شہہید بھی ہوئے اور بے شمار زخمی خالی جگہ اپنی مرضی سے پر کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دہشت گردوں کے پاس اسلحہ کہاں سے آتا ہے۔ امریکہ کے تین ہزار چارسو کنٹینر اسلحے سے بھرے گم ہوتے ہیں اور اس کی رپورٹ نہیں ہوتی۔سوچنے کی بات ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میرے نزدیک یہ غلط ہے کہ بقول آپ کے طالبان نے دیہاتیوں پر فائرنگ کردی لیکن اس سے ایک کروڑ گنا زیادہ غلط ہی نہیں بلکہ ناروا ظلم وہ ہے جو امریکا تقریبا مسلم ممالک میں جاری رکھا ہوا ہے اور جس کی بنیاد پر امریکا کی اسلحہ صنعت جاری وساری ہے چاہے وہ صنعت دفاع کے مکروہ نام پر کیوںنہ ہو۔
کیا اس امر کی گواہی غیر جانبدار میڈیا رپورٹس اور خود امریکی پالیسی ساز دستاویزات نہیں دے رہے ہیں کہ عراق اور افغانستان میں طالبان اور مجاہدین / حریت پسند / دہشت گردوں کے نام پر امریکی نجی سیکیوریٹی ایجنسیوں کے اہلکار معصوم عوام کے قتل کے مرتکب ہوتے رہے ہیں ۔ بلیک واٹر کی کارکردگی آپ بھول گئے کلمہ حق ( ارید بھا الباطل (اور اب ایک نئے نام بلیک واٹر اکیڈمی کے نام سے اس کی کارروائیاں جاری رکھنے کا لائسنس جاری کیا گیا ہے ۔ لیکن کیا کہوں کلمہ حق صاحب / صاحبہ ہم مسلمان بے وقوف ہی نہیں خردماغ بھی ہیں۔ اس میں آپ کا یا آپ جن کی وکالت کر رہے ہیں ، کا کوئی قصور نہیں ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (15-12-11), رضی (24-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب وہ عسکریت پسند امریکہ کے طفیلی ہی تو تھے ۔ ۔ اب امریکہ کی مزمت نہ کریں تو کس کی کریں ۔ ان دہشت گردوں کا مائی باپ تو وہی ہے نا ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (15-12-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم اگر آپ نے کسی مستند اخبار کا حوالہ دیا ہوتا بات سمجھ میں بھی آتی لیکن آپ ایک ایسی اخبار کا حوالہ دے رہے ہیں کو بہت زیادہ جانبدار ہے اور طالبان کے حق میں خبریں لگانے کیلیۓ مشہور ہے۔ کسی مستند ذرائع کا حوالہ دیں پھر آگے بات ہوتی ہے۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (19-12-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
واقعی ؟ میں نے تو پڑھا تھا کہ پاکستانی طالبان نے ملا عمر کے ہاتھ پر بیت کی ہوئی ہے اور اگر یہ غلط ہے تو ملاعمر کی طرف سے اس کی کوئی تردید نہیں آئی۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور جو صرف امریکا کی چھاپتے ہیں وہ " کھرے " ، " غیر جانبدار" ، " انسانی حقوق " کو اجاگر کرنے والے ، " صنفی امتیاز " اور " اقلیتی حقوق " کی خبروں کو ترجیحی بنیادوں پر شائع کرتے ہیں ۔ جبکہ آپ کا دیا گیا لنک جس اخبار کا ہے وہ امریکی موقف کے ساتھ ساتھ پاکستان کی دفاعی ایجنسی آئی ایس آئی کی خبروں کو نیز عسکریت پسندوں اور افواجِ پاکستان کی خبروں اور موقف کو بھی جگہ فراہم کرتا ہے اس لیے ایسے اخبارات مذکورہ " مسلمہ معیاروں " پر پورا نہیں اترتے ۔ اور ان سے استدلال کلمہ حق صاحب / صاحبہ کو مطمئن نہیں کرسکتا / سکتی ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (24-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
وہ اسلامی ممالک جن میں "مردوں کو جائیداد خریدنے اور کاروبار کرنے کی اجازت" نہیں؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں عورتوں کو باندی لونڈی بنا کر اس کی عزت سے کھیلنے کی اجازت ہے ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں لڑکیوں کی تعلیم کو بدترین عمل شمار کیا جاتا ہے ۔ یا وہ اسلامی ممالک جن میں سنگساری عام ہے یا وہ اسلامی ممالک جن میں ہاری ، کبھی مالک نہیںبن سکتا۔ یا وہ اسلامی ممالک جن میں رنگ س نسل کی بنیاد پر فیصلے ہوتے ہیں یا وہ اسلامی ممالک جن میں آج بھی کسی مہدی کی آمد کا نتظار ہے ِ؟ جبکہ نبی آخر الزماں آکر بھی 1500 سال ہوگئے ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں انسانوں کے حقوق کی حق تلفی ویزوں کے نام پر ہوتی ہے؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں جہاں امتیںبنانے والی مقدس ماؤں کی ڈرائیونگ کی اجازت نہیں ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں جہاں مساوی حقوق کا نام بھی موجود نہیں؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں عدل و انصاف نام کی کوئی چیز نہیں ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں عدالتی نظام صفر ہیں؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں چالیس سال سے جنگ ہورہی ہے یا وہ اسلامی ممالک جنہوں نے اپنے ہی ایرانی عراقی مسلمانوںکا خون کیا یا وہ اسلامی ممالک جنہوںنے اپنی سرزمین دی کہ جاؤ عراق پر حملہ کرو یا وہ اسلامی ممالک جنہوں نے اپنی سرزمین دو کوڑی میںبیچی کہ جاؤ ایران پر حملہ کرو یا وہ اسلامی ممالک جنہوں نے اپنی سرزمین افغانستان پر حملے کے لئے استعمال کی؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں آج بھی غیر مسلموں کو تحفظ حاصل نہیں ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں مذہب کے نام پر شدت پسندی اور دہشت گردی کا دور دورہ ہے ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں تعلیم کم ، انڈسٹری کم اور غیر تعلیم یافتہ لا تعداد ہیں؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں شیعہ سنی کو اور سنی شیعہ کو کاٹ کر کھا رہا ہے یا وہ اسلامی ممالک جن کو قرآن قبول نہیںتھا تو اپنا "اسلام " کہانیاں لکھ کر عام کرلیا؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں رشوت عام ہے یا وہ اسلامی ممالک جن میں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں یا وہ اسلامی ممالک جن میں فلاح و بہبود کا کوئی نظام نہیں یا وہ اسلامی ممالک جن میں نوجوانوںکی تعلیم کا کوئی انتظام نہیں ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں بوڑھوں کی صحت ، فلاح و بہبود کا کوئی انتظام نہیں ؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں کچھ بھی نہیںبنتا یا وہ اسلامی ممالک جن میں قذافی ، صدام قوم کی دولت کھا جاتے ہیں؟ یا وہ اسلامی ممالک جن میں ملا عمر بندوں کو سر عام قتل کرتا ہے یا وہ اسلامی ممالک جن میں ملا عمر کے بھائی ، عورتوںکو سنگسار کرتے ہیں اتنے اچھے اسلامی ممالک کے اتنے اچھے مسلمانوں کو کون تنگ کرتا ۔۔۔۔ اس کا نام بتایا جائے
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
موضوع کا رخ موڑنے کی یہ صلاحیت چچا جان کہاں سے سیکھی جاسکتی ہے ؟ مجھے آج کل اس کی ضرورت ایک معاملے میں پڑ گئی ہے ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-12-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
محترم جناب آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ جس قذافی کو آپ ملک کا پیسہ ہڑپنے کا الزام دے رہے ہیں اسی ملک میں بجلی کا کوئی بل عوام کو نہیں دینا پڑتا تھا۔ اسی ملک میں رہائشی سکیموں سے عوام استفادہ حاصل کر رہی تھی اسی ملک میں گاڑی خریدنے کے لئے پچاس فیصد رقم حکومت اپنے عوام کو اپنی طرف سے دیتی تھی۔ |
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-12-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیبا کی پچھلے ساٹھ سال کی کل آمدنی پاکستان کی کل آمدنی کا 60 گنا تھی۔۔۔ لیکن پاکستان نے پچھلے ساٹھ سالوں میں لیبیا سے ساٹھ گنا زیادہ مکانات بنائے، ساٹھ گنا زیادہ سڑکیں بنائیں۔ ساٹھ گنا زیادہ انڈسٹری لگائی، ساٹھ گنا زیادہ نہریں بنائیں، ساٹھ گنا سے بھی زیادہ شکر، گھی اور گیہوںپیدا کیا۔ جبکہ لیبیا کے قذاق، ملک کی دولت کھا کھا کر یورپ میں جمع کرتے رہے ۔ ان مسلمان ملکوں کے مسلمان بادشاہوںکی تعریف کرتے ہیں آپ؟ اتنے اچھے مسلمان ملکوں کی ۔ ۔ ان کی پٹائی کرنے کے لئے دنیا کی ہر قوم تیار کھڑی ہے ۔۔۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, pakistan, فون, کم, کرتے, گھر, قتل, لوگ, مدد, www, ایف, احمد, بچے, تین, جان, خفیہ, خواتین, ختم, دہشت, دیں, دے, سید, ساتھ, شروع, عسکریت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے | کلمہ حق | خبریں | 1 | 17-11-11 05:59 PM |
| عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئ | کلمہ حق | خبریں | 0 | 16-11-11 12:44 AM |
| امن کمیٹی کے چار ممبران کو ایک جھڑپ کے دوران لشکر اسلامی کے عسکریت پسندوں نے جاں بحق کر دیا۔ | کلمہ حق | خبریں | 0 | 10-11-11 09:19 PM |
| مہمند ایجنسی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو افراد ہلاک، سکول تباہ | A Nawaz Khan | خبریں | 2 | 24-10-11 12:46 AM |
| دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 09:55 AM |