واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-11, 12:44 AM   #1
عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 16-11-11, 12:44 AM

سیکیورٹی فورسز قبائلی علاقے کی اورکزئی ایجنسی میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔
اہلکاروں کے مطابق سیکیورٹی فورسز دابوری، گوکمر اور شاڈالا کی طرف بڑھیں اور غسکریت پسندوں کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد عسکریت پسندوں نے علاقے سے بھاگنا شروع کردیا۔
اہلکاروں کے مطابق آپریشن اس وقت جاری رہے گا جب تک امن قائم نہیں ہو جاتا۔
اللہ پاکستان سے دہشت گردی اور شدت پسندی کا ختمہ کرے۔ آمین
16 militants killed in Upper Orakzai operation – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 66
Reply With Quote
جواب

Tags
فورسز, کرے۔, گردی, ٹھکانوں, پاکستان, پسندوں, وقت, قائم, قبائلی, نشانہ, مار, مطابق, آپریشن, امن, بنایا،, جاری, خلاف, دہشت, دیے, زخمی, سیکیورٹی, شدت, شروع, علاقے, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امن کمیٹی کے چار ممبران کو ایک جھڑپ کے دوران لشکر اسلامی کے عسکریت پسندوں نے جاں بحق کر دیا۔ کلمہ حق خبریں 0 10-11-11 09:19 PM
مہمند ایجنسی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو افراد ہلاک، سکول تباہ A Nawaz Khan خبریں 2 24-10-11 12:46 AM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger