| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 483
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی میں امن کے لیئے ایک اہم قدم ہو سکتا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-07-11), skjatala (19-07-11), فرحان دانش (19-07-11), حیدر (19-07-11), غلام خان (24-08-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-07-11), skjatala (19-07-11), محمد یاسرعلی (19-07-11), مرزا عامر (18-07-11), بلال الراعی (20-07-11), حیدر (19-07-11), سام (19-07-11), سحر (18-07-11), شمشاد احمد (19-07-11), غلام خان (24-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معلوم نہيںپير صاحب آج كل اتنے شكوك و شبھات ميں كيوں مبتلا ہيں۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتھوںدی کھوتی اتھے آن کھلوتی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), بلال الراعی (20-07-11), راجہ اکرام (19-07-11), سام (19-07-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شک نہیں ہے مرید جی
گل سمجھیا کرو مجھے یقین ہے ۔ لیکن صرف میرے یقین سے فرق نہیں پڑتا اس لیے سوالیہ انداز اپنایا جاتا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بات کا اعتراف کریں یہاں دیکھ لیں۔ اگر میں سوال نہ کرتا تو اتنے لوگ شکریہ دبا کر کیسے اپنی رائے کا اظہار کرتے کراچی میں نقص امن کے حوالے سے؟؟ ہر بات کی تہہ میں ایک بات ہوتی ہے اور وہی اصل بات ہوتی ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
کیا ایم کیو ایم نے اپنا مقصد حاصل کرلیا ؟؟
ایم کیو ایم ناکام واپس آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بظاہر ؟؟؟ یا کامیاب ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درپردہ ؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم کیو ایم نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور وہ درپردہ نہیں بلکہ کھلے بندوں کامیاب ہوئی ہے۔
پی پی پی کو چاروں شانے چت کروا دیا ان سے معافی منگوائی گورنرشپ چھوڑ کر اور بدمعاشی کر کے خون کی پیاس بھی بجھائی کشمیر میں اپنے مطالبات منوائے آفاق بھائی والے معاملے کو پھر سرد خانے میں ڈلوا دیا اور ایک بار پھر حکومت کے مزے لوٹنے واپس آ گئے اس میں ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا البتہ پی پی پی کے ساتھ بہت بری ہوئی۔ زرداری صاحب بظاہر یہ سمجھ رہے ہیں کہ ایم کیو ایم کو واپس منا کر انہوں نے بڑی حاضر دماغی اور دور اندیشی کا ثبوت دیا اور ان کی مفاہمتی سیاست بہت کامیاب ہے لیکن در حقیقت یہ ان کی سب سے بڑی نا سمجھی ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بس یہ سیاست بری چیز ہے پھر بھی اگر سیاست کرنی ہے تو انہی سے سیکھ لیں یعنی استاد بنالیں
یہ بھی کسی کا قول ہے کہ اگر دو لوگوں میں سے کسی کو اپنا دشمن بنانا پڑے تو عقلمند کو ہی اپنا دشمن بناو نہ کہ بے وقوفوں کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔جسیے کسی چیز کی تمیز نہی ہے۔ یعنی بے وقوفوں کو تو کسی بھی طور پر قابل تعریف نہی سمجھا گیا اور نہ قابل دوستی۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہنچی وہیں پہ خاک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بالآخر تھوک کر چاٹ ہی لیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو پرانی عادت ہے ۔۔ اسی حکومت میں نہ جانے کتنی بار کیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیو, کامیابی, گے۔, ٹو, پالیسی, واپس, قومی, قائد, مطابق, اپوزیشن, اپنی, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, اسے, اسمبلی, بیک, بیان, جائیں, حکم, حوالے, حسین, خیر, سندھ, عشرت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن | محمدمبشرعلی | لائینکس کارنر | 3 | 01-11-10 07:37 PM |
| می ٹو | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 27-01-09 10:58 PM |
| ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! | اکرام | لائینکس کارنر | 0 | 22-10-08 01:28 PM |
| کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی | اکرام | لائینکس کارنر | 2 | 26-09-08 01:06 PM |
| آٹو گراف | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-01-08 03:10 PM |