واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


علامہ محمد اقبال  کی یاد میں سالانہ جلسہ اتوار 8 مئی کومنعقد ہو گا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 04:32 PM   #1
علامہ محمد اقبال  کی یاد میں سالانہ جلسہ اتوار 8 مئی کومنعقد ہو گا۔
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 07-05-11, 04:32 PM

مانچسٹر (پ ر) حلقہ ارباب ذوق برطانیہ اور اولڈہم لائبریریز کے زیر اہتمام شاعر و مفکر اسلام علامہ محمد اقبال  کی یاد میں سالانہ جلسہ اولڈہم کی ماڈرن گریوز سٹریٹ لائبریری کے وسیع ہال میں اتوار 8 مئی دوپہر ایک بجے منعقد ہو گا۔ حلقہ ارباب ذوق کی جنرل سیکرٹری روبینہ خان نے کہا ہے کہ یہ شاندار سالانہ تقریب اولڈہم ڈسٹرکٹ کونسل کی بہترین ثقافتی خدمات کے اعتراف کے طور پر اس سال پھر اس خوبصورت شہر میں منعقد کی جا رہی ہے۔ برطانیہ بھر میں اولڈہم شہر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں پر ایک خوبصورت سڑک کا نام علامہ اقبال روڈ رکھا گیا ہے۔ پاکستان کے قونصل جنرل احسان اللہ باٹھ اس تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے برطانیہ کے معروف شاعر اور ادبی محقق ڈاکٹر مختار الدین اس موقع پر اقبال، فیض کی نظر میں کے عنوان سے ادبی مقالہ پیش کریں گے۔ مقامی سکولوں کے بچے علامہ اقبال کی نظمیں پیش کریں گے۔ آخر میں علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مشاعرہ منعقد ہو گا۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 105
Reply With Quote
جواب

Tags
فیض, ہے۔, گے, گا۔, پاکستان, نام, نظر, موقع, مئی, محمد اقبال, اقبال, اللہ, اسلام, بہترین, بچے, خان, خصوصی, سکولوں, شہر, شاندار, طور, عقیدت, علامہ, علامہ محمد اقبال, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
توحید کے بارے میں عبداللہ حیدر توحید 2 22-04-10 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger