واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، رحمان ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-09, 12:30 AM   #1
علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، رحمان ملک
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آن لائن ہے 05-12-09, 12:30 AM

اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، کرائے کےقاتلوں نے دس نمازی بچے بھی شہید کئے۔

راولپنڈی میں دھماکے کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،ظالموں نے مسجد پر حملہ کرکے نمازیوں کی جانیں لی اورکرائے قاتلوں نے دس نمازی بچے بھی شہید کئے ، انہوں نے کہا کہ مسجد پر حملہ کرنے والے اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں، رحمان ملک نے بتایا کہ مسجدوں پر حملہ کرنے والے غدار باہر سے نہیں آئے ہیں اور طالبان ، القاعدہ اور مختلف تنظیمی ملک کر کارروائیاں کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علماء دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور خودکش حملوں کے خلاف فتوے دیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان اس وقت حالت جنگ میں ہیں لیکن ہم پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے والوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ باڑہ سے دن قبل پکڑا جانے والا اسلحہ بھارت کا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
شکریہ: 7,138
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 278
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 01:11 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شرم آتی ھے اس بندے کا بیان پڑھتے ہوئے گورنمنٹ یہ چلا رہے ہیں اور کوئی بھی ملٹری پلیس بھی سیف نہیں ھے اور یہ حملے کے بارے میں بھی یہ جانتے ہیں، ریڈ زون ایریا کے لئے جو بیانات سننے میں آ رہے ہیں ان سے تو اس جگہ بغیر اجازت کے ایک گولی بھی نہیں جا سکتی اور اتنا بڑی تعداد میں ایمونیشن کا وہاں پہنچنا کوئی جواز نہیں ھے۔
یہ سارے کام پاکستان کے ایٹمی پلانٹ کو نکالنے کے ہیں اس طرح کی حرکتوں سے پاکستان کو ڈفالٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ھے پھر بعد میں پلانٹ ریموو،
اللہ سبحان تعالی پاکستان میں رہنے والوں کو اور پاکستان کی ہر چیز کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-12-09), شاہ (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 01:40 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، کرائے کےقاتلوں نے دس نمازی بچے بھی شہید کئے۔

راولپنڈی میں دھماکے کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،ظالموں نے مسجد پر حملہ کرکے نمازیوں کی جانیں لی اورکرائے قاتلوں نے دس نمازی بچے بھی شہید کئے ، انہوں نے کہا کہ مسجد پر حملہ کرنے والے اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں، رحمان ملک نے بتایا کہ مسجدوں پر حملہ کرنے والے غدار باہر سے نہیں آئے ہیں اور طالبان ، القاعدہ اور مختلف تنظیمی ملک کر کارروائیاں کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ علماء دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور خودکش حملوں کے خلاف فتوے دیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان اس وقت حالت جنگ میں ہیں لیکن ہم پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے والوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ باڑہ سے دن قبل پکڑا جانے والا اسلحہ بھارت کا ہے۔

السلام علیکم

اس شخص سے کوئی یہ پوچھے کے اور کس کس سے فتووں کی ضرورت ہے؟ میرا خیال ہے کہ سب ہی ان کو غلط اور غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔

؎اگر فتووں کے بل پر ہی خودکش حملوں کو روکنا ہے تو بھائی پھر خود سائیڈ پر ہوجاؤ اور وزیرداخلہ کی جگہ وزیر فتوی کا قلمدان شروع کر دو۔

بھارتی اسلحہ پکڑ کر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ‌کو کیوں نہیں دکھاتے؟ بھارت سے ممبئ حملوں کے ڈروزئیر تو خوب وصول کرتے ہیں، لیکن انہیں ڈروزئیر دیتے ہوئے جان جاتی ہے۔

دراصل ان کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ، ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-12-09), کنعان (05-12-09), مسٹر شیف (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 02:26 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کرائے کےقاتلوں نے دس نمازی بچے بھی شہید کئے۔
اس بیان کے بعد بھی کچھ گنجائش رہ جاتی ہے کہ دہشت گرد کون ہیں ؟
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-12-09), کنعان (05-12-09), مسٹر شیف (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 02:27 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کرائے کےقاتلوں نے دس نمازی بچے بھی شہید کئے۔
اس بیان کے بعد بھی کچھ گنجائش رہ جاتی ہے کہ دہشت گرد کون ہیں ؟
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (05-12-09)
پرانا 05-12-09, 08:52 AM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ


تو مسلمانوں پر سے ناسمجھی کے پردے ھٹا دے، اور مسلمان مومنین کو ویسا بنادے جیسا تجھے پسند ھے

آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-12-09), کنعان (05-12-09), مسٹر شیف (05-12-09), شاہ (05-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (05-12-09)
پرانا 06-12-09, 01:52 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مساجد پر حملے کروائے ہی اسی لیے جا رہے ہیں تاکہ علما اکرام سے فتاوہ حاصل کیے جائیں۔۔۔
اس سارے کھیل کی منصوبہ بندی بڑی طاقتوں نے کی ہے اور اسمیں رنگ بھرنے کی زمہ داری امریکہ بہادر نے اپنے بغل بچوں ( شیطان ملک اور زر ---دار----ی ) کو سونپی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 02:28 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


تحریک منہاج القرآن کے سربراہ اور معروف مذہبی اسکالر علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے فتویٰ دیا ہے کہ خود کش حملے اور بم دھماکے کفر ہیں۔

قوم افواج پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرے ۔دہشت گردی کے خلاف ڈاکٹر طاہر القادری کے 150 صفحات پر مشتمل فتوے میں کہا گیا ہے کہ پر امن اور بے گناہ شہریوں کا قتل اسلام سے بغاوت ہے ۔

اسلامی ریاست کے خلاف مسلح لڑائی بغاوت کے زمرے میں آتی ہے کسی شخص کو ریاستی نظام اپنے ہاتھ میں لینے کا حق نہیں۔فتوے میں دہشت گردی سے متعلق نکتہ نظر قرآن اور سنت کی روشنی میں پیش کیا گیاہے ۔اس فتوے کو انگریزی ، فارسی عربی اور دنیا کی دیگر اہم زبانوں میں ترجمہ کرکے بھی جاری کیا جائے گا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (06-12-09), منتظمین (06-12-09)
پرانا 06-12-09, 07:33 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,416
شکریہ: 7,138
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاہر القادری صاحب کی تقریر بھی جیو پر مختصراً دکھائی گئی تھی۔ اس کے علاوہ، کراچی میں‌بھی علماء کا ایک اجلاس ہورہا ہے۔ جس میں اسی قسم کے فتوے کی توقع ہے۔

بنیادی خرابی یہ ہے کہ اس کے پیچھے جو کوئی بھی ہے وہ معصوم ذہنوںکو مسموم کرکے ان کو خود کش حملوں کے لئے تیار کرتا ہے۔ ان خو کش حملہ آوروں کو یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ کافروں کو قتل کررہے ہیں۔ ان کافروں‌میں ، ان خود کش حملہ آوروں کے مولویاں‌کے مطابق، بلا تخصیص ہر پاکستانی شامل ہے۔ اس قسم کی پراپیگنڈا مہم کا جواب علماء کرام کے فتوے ہی سے دیا جاسکتا ہے۔

پاکستانی فوج سے حربی طور پر لڑنا ان خود کش حملہ آورو ں اور ان کے ان داتاؤں کے لئے ممکن نہیں ہے اس لئے اس پراپیگنڈے کا جواب ، پراپیگنڈے سے دینا ضروری ہے۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-12-09), منتظمین (07-12-09)
پرانا 08-12-09, 03:00 PM   #10
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

میری رائے میں آج میرے پاکستان میں جو بھی قتل و غارت ھو رہی ہے یہ ایک بہت گہری اور منافقانہ سازش ، اور بہت طویل المدتی پلاننگ کا نتیجہ ھے،
ہمارے ملک کے شمالی علاقوں میں جو آگ لگی ھوئی ھے یہ کبھی نہ لگتی اگر بے شمار جئید علماء کرام کو شہید نہ کیا جاتا مثلًا مولانہ یوسف لدھیانوی شہید مولانہ نظام الدین شامزئی شہید مولانہ مفتی جمیل شہید اور بھی ایسے بہت سے عظیم علماء کرام تھے جن کو ہمارے اور اسلام کے دشمنوں نے اپنی پلاننگ کے تحت راستے سے ہٹایا ، اور پھر امریکہ نے ڈرون حملے کر کر کے معصوم اور بے گناہ قبائیلی مومنین اور پاکستانیوں کا قتل عام کیا ، امریکہ کی ان حرکتوں کی وجہ سے قبائیلیوں میں انتقام کی آگ بھڑک اٹھی جو اب قابو سے باہر ھو چکی ہے ، اس آگ کو جو علماء کرام ٹھنڈا اور کنٹرول کر سکتے تھے ان میں سے تقریبًا تمام کو ٹارگٹ کر کر کے شہید کیا جا چکا ھے، اور جو علماء کرام ابھی زندہ ہیں ان کو یا تو نظر بند کیا ھوا ھے یا وہ روپوش ہیں اور ان کی آواز سننے والا کوئی نہیں ،

میری دعا ھے اللہ کریم سے کہ وہ ہمیں دشمنان اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-09, 04:34 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علماء سے شیطان ملک صاحب اس بات کا بھی فتوٰی لہ کہ جو ہم جو چینی ، آٹا ، تیل ، پٹرول مہنگا کر کے غریبوں کا خون چوس رہے ہیں ۔اور خود عیاشیاں کر رہے ہیں تو آپ ( علماء ) کا کیا فتٰوی ہے
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 05:15 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9...74/#post247225
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرتے, کش, گردی, پاکستان, وقت, ملک, مسجد, اسلام, اسلحہ, بھارت, بچے, جنگ, جانے, حملہ, خود, خودکش, خلاف, دہشت, دھماکے, ساتھ, طالبان, علماء, غدار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:47 AM
جہاد کے خلاف فتویٰ فروشوں کی مہم (1) عبداللہ آدم عمومی بحث 5 10-12-10 08:31 PM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ فرحان دانش خبریں 1 06-12-09 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger