واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


علماء کانفرنس میں شریک مفتی منیب اور دیگر کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-09, 08:44 PM   #1
علماء کانفرنس میں شریک مفتی منیب اور دیگر کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 17-12-09, 08:44 PM

اسلام آباد میں علماء کانفرنس کے دوران چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان، مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے،جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق علماء کرام کا مولانا عبدالغفور حیدری کے پارلیمنٹ لاجز میں واقع رہائش گاہ میں اجلاس ہو رہا تھا،جس میں دہشت گردی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جارہی تھی۔اس دوران انہیں ناشتا پیش کیا گیا،جس کے بعد مفتی منیب الرحمان،مولانا عبدالغفور حیدری،لیاقت بلوچ،حاجی حنیف طیب اور میاں اسلم کی طبیعت خراب ہوگئی ہے،جس پر انہیں پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ماخذ مختلف اخبارات
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 17-12-09 at 08:46 PM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 08:47 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب طبیعت سنبھل گئی سب کی بحوالہ جنگ

فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 08:47 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علماء حلوہ کھانے سے پرہیز کریں ورنہ اسپتال جانا پڑ سکتا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 08:58 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے معزز علمأ ہیں کوئی مزاق نہیں۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Student (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 09:21 PM   #5
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
علماء حلوہ کھانے سے پرہیز کریں ورنہ اسپتال جانا پڑ سکتا ہے۔
حلوہ کھانا سنت ہے اور آپ ایک سنت پر عمل کرنے سے منع کر رہے ہیں اس لیے آپ اپنی بات سے رجوع کریں۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 09:28 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ طالبان کی ہی کاروارئی لگتی ہے۔ سوہن حلوہ تھا جس میں زہر ملایا گیا تھا
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-12-09), فرحان دانش (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 10:35 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکومت ہی شامل ہے اس سے پہلے ہی کافی لوگ بے زار ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (19-12-09)
جواب

Tags
ہوگئی, کلینک, کانفرنس, کرام, گردی, پیش, پارلیمنٹ, واقع, میاں, مولانا, منتقل, مختلف, مطابق, آباد, اخبارات, اسلام, جاری, حوالے, خلاف, خراب, دہشت, دیگر, رہائش, شریک, علماء


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب تو کچھ طبیعت بھی جدا لگتی ہے عبدالقدوس شعر و شاعری 0 02-11-10 08:47 PM
کیوں طبیعت کہیں‌ ٹھہرتی نہیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 08:55 PM
کیوں طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 03:42 PM
ملاکنڈ حصّے میں شریعت محمد الیاس خبریں 57 04-04-09 07:34 PM
حکومتی اہلکار بےنظیر کی موت سے قبل اسپتال سے میڈیکل ریکارڈ لے کر چلے گئے، ڈاکٹروں کا انکشاف شیخ ہمدان خبریں 0 01-01-08 08:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger