| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 229
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگ تو جانے کیا کیا کہتے ہیں بھائی
اپنی توانائیاں ان راستوں میں لگائیں جن کی ہدایت اللہ اور اسکے رسول نے فرمائی ہے اس قسم کی باتوں سے آدمی کی توجہ اصل سے منتقل ہو کر نقل کی طرف جاتی ہے اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-11), کنعان (26-03-11), ھارون اعظم (26-03-11), محمد عاصم (26-03-11), ایکسٹو (26-03-11), ارشد کمبوہ (26-03-11), سحر (26-03-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھیا پہلی بات تو یہ کہ ہمارے علاقے میں بہت سے ہندو رہتے ہیں ان میںسے کچھ میرے کلاس فیلوز بھی ہیں۔ میں نے ان سے یہ بات نہیں سنی۔ اور اگر ایسا ہو بھی تو میرا خیال نہیں کہ اس سے ہماری آخرت کو کوئی فائدہ ہوسکتا ہے۔ یعنی سانوں کی۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,249
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تو میں جب پاکستان میں تھا تو شاید کسی ٹی وی چینل پر غالبا جیو نیوز پر الف نامی پروگرام میں توحید کے موضوع پر اوم کو ڈسکس ہوتے سنا تھا کہ جس میں خود ایک ہندو پنڈت بھی شامل تھا مسلم ماہر تقابل ادیان اور ہندو پنڈت دونوں کہ مطابق اوم ہندوؤں کہ سب سے بڑے بھگوان کا نام ہے کہ جسے وہ ایشور سے بھی تعبیر کرتے ہیں اور انکے عقیدہ کے مطابق اوم اعضاء و جوارح سے پاک ہے اب مجھے اس پروگرام کی تفصیل یاد نہیں لیکن اتنا ضرور یاد تھا کہ ہندو پنڈت کے مطابق بھگوان اوم کی شکل صورت نہیں ہے اور وہ اعضاء و جوارح سے پاک ہے لیکن اب یہ پتا نہیں کہ آیا ہندو عقیدہ تناسخ و آواگون کے مطابق ان کا یہ بھگوان کسی جسم میں حلول کرکے جلوہ گر ہوسکتا ہے کہ نہیں باقی واللہ واعلم
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 26-03-11 at 10:29 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-11), راجہ اکرام (27-03-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس طرح کی باتیں غیر حقیقی اور بے بنیاد ہوتی ہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ تقریب بین المذاہب کے نام پر جیبیں گرمانے والے اس طرح کے شوشے چھوڑ کر عوام کے غیر پختہ ذہنوں کو پراگندہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے اگرچہ کچھ غیر مسلم مذاہب کے بارے میں یہ رائے کہی سنی جاتی ہے کہ ان میں کوئی نبی ضرور گزرا ہو گا۔ اور شاید ڈاکٹر حمیداللہ نے زرتشت کے بارے میں ایسی کسی رائے کا ذکر کیا ہے۔ اس حوالے سے تو ابہام ہو سکتا ہے کیوں کہ اسلامی تعلیمات میں ان کے متعلق کوئی واضح معلومات اور تاریخی حقائق نہیں ہیں۔ لیکن جہاں تک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا تعلق ہے تو ان کی زندگی کا ایک ایک پہلو بیشتر مسلمانوں کو ازبر ہے، لہذا ان کے متعلق اس طرح کے افکار مخترعہ یقینا بے بنیاد ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,249
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-03-11), راجہ اکرام (27-03-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کسی کو علم ہے حضرت داؤد علیہ سلام پر اترنے والی کتاب زبور کہیں وجود رکھتی ہے یا اب یہ کسی بھی شکل میں باقی نہیں رہی ؟
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-03-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,231
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتاب مقدس دو حصوں پر مشتمل ہے ، عہد عتیق (Old Testament) اور عہد جدید (New Testament)
عہد قدیم میں جس پر صرف یہودی ایمان رکھتے ہیں اس میں مختلف حصے ہیں، ان میں ایک Psalms یا مزامیر کے نام سے ہے اور اسی کو زبور کہتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہنے, کہاں, پاؤں, والی, لگیں, لوگ, لوگوں, نام, مسئلہ, اوم, اللہ, اصل, بتائے, بجے, جن, جانے, جاتی, حضرت, دونوں, دوستوں, درکار, رضی, سہی, علی, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|