واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


علی ایاز فخری کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماﺅں اور فلمی شخصیات کی شرکت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 06:37 AM   #1
علی ایاز فخری کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماﺅں اور فلمی شخصیات کی شرکت
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 17-12-10, 06:37 AM

لاہور (این این آئی) سینئر اداکار جمیل فخری کے صاحبزادے علی ایاز فخری کو جمعرات کی صبح دس بجے راوی پارک میں نماز جناز ہ کے بعد میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ‘ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی ‘ مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں، ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کے علاوہ جمیل فخری کے پرستاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر ‘ ڈی سی او احد چیمہ ‘ قوی خان‘ سہیل احمد‘ عرفان کھوسٹ ‘فردوس جمال ‘ طارق ٹیڈی ‘ راشد محمود‘ ملک ریا ض سمیت ٹی وی اور فلم سے وابستہ فنکاروں اور سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماﺅں کے علاوہ عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔یاد رہے کہ علی ایاز فخری 22ماہ سے امریکہ میں پر اسرار طور پر لاپتہ تھے انکی نیویارک سے ایک جلی ہوئی کار میں لاش ملی تھی اور ڈی این اے رپورٹ کی تصدیق کے بعد ایاز فخری کی لاش ان کے اہل خانہ کے سپرد کی گئی تاہم ان کی موت کی مصدقہ وجوہ اب تک سامنے نہیں آ سکی ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,500
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فلم, گئی, لیگ, لاہور, لاپتہ, نماز, موت, ملک, ماہ, مسلم, آئی, این, انڈسٹری, امریکہ, اداکار, بدر, جنگ, خانہ, راولپنڈی, سامنے, طور, علی, عرفان, صاحبزادے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
ڈاکٹر فاروق ستار سے والد کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیتڈ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
بینظیر کی شہادت پر مختلف سیاسی شخصیات کی امین فہیم سے تعزیت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:38 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
سانحہ کراچی پر فرانس میں مقیم سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger