واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عمران امریکی وفدپربرس پڑے،وکی لیکس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 10:47 AM   #1
عمران امریکی وفدپربرس پڑے،وکی لیکس
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 08-09-11, 10:47 AM

لندن : وکی ولیکس پر شائع کیے جانے والے امریکی مراسلوں کہا گیا ہے کہ فروری 2010ء میں کانگریس وفد سے ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا تھا کہ امریکا صدر آصف علی زرداری کی حمایت چھوڑ دے۔
وکی لیکس کے مطابق سابق امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے اپنے مراسلے میں لکھا تھا کہ عمران خان سے کانگریس وفد کی ملاقات انتہائی غیراطمینان بخش رہی، تحریک انصاف کے چیئرمیں کا مؤقف سخت اور غیرلچک دار تھا، انہوں نے این آر او میں امریکی معاونت کی بھی شکایت کی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ این آر او کے ذریعے انتہائی کرپٹ شخص کو ملک کا صدر بنا دیا گیا، امریکا کو ایسے شخص کی ضرورت ہے جو طالبان سے ڈیل کرسکے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ 80فیصد پاکستانی امریکا کو بھارت سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں جس کا واشنگٹن کو ادارک کرنا چاہیے۔
اس موقع پر وفد کا کہنا تھا کہ امریکا کسی شخص کو کسی دوسرے فرد پر ترجیح نہیں دیتا۔

Attached Images
 

__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 224
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:49 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اس کی حفاظت کرے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-09-11), آبی ٹوکول (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,249
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اس کی حفاظت کرے۔
رہن دے یاررررر ابھی کوئی سیاسی طور پر انتہائی بالغ فرد آکے یہ نہ کہہ دے کے عمران امریکی پے رول پر یے تبھی تو وکی لیکس اس کو یوں پرموٹ کررہا ہے للوز
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 08-09-11 at 11:02 AM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-09-11), محمدخلیل (08-09-11), حیدر (08-09-11), سیفی خان (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 11:32 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 01:37 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رحمن ملک کا کہنا ہے
ویکی لیکس سازش ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-09-11), محمدخلیل (08-09-11), حیدر (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 01:44 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں وکی لیک شازش سہی کیا ذوالفقار اور لشکری لیکیاں بھی شازش ہیں جی

اک کلا عمران ہی تے اے ورنہ تے باقی ساریاں نے تے ساڈی بے عزتی خراب کر دیتی جئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), حیدر (08-09-11), سیفی خان (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 03:21 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رحمن ملک کا کہنا ہے
ویکی لیکس سازش ہے !
نہیں فیصل بھائ ایسے کہنا چاہیئے تھا۔

وکی لیکس کی اس رپورٹ کو اشاعت کی ذمہ داری طالبان نے نامعلوم مقام سے قبول کر لی ہے۔ پریشان ملک
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), حیدر (08-09-11), سیفی خان (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 03:48 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اس کی حفاظت کرے۔
خلیل بھائی تعریف تو ہم نے کرنی تھی ۔۔۔۔۔۔
واقعی یہ حقیقت ہے کہ تمام لٹیروں کو آزمانے کے بعد عمران خان ہی امید کی کرن نظر آتا ہے
اللہ تعالٰی اس کی حفاظت فرمائے۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-09-11), محمدخلیل (08-09-11), حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:36 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی تعریف تو ہم نے کرنی تھی ۔۔۔۔۔۔
میرا کزن جو آرمی میں ہے اُس کو اکثر ہی میں مشرف کے معاملے پر چھیڑا کرتا تھا ، لیکن اُس نے کبھی اس معاملے پر بات نہیں کی اور مسکرا کو خاموش ہو جاتا تھا۔ ایک مرتبہ شاید وہ کسی بات پر بھرا بیٹھا تو میری چھیڑ خانی کے جواب میں ایک واقعہ سُنا بیٹھا۔کہتا ہے کہ
ایک مرتبہ ایک اجلاس ہو رہا تھا ، اُس میں مشرف نے کوئی آئیڈیا پیش کیا اور رائے مانگی۔ اس سے پہلے کہ کوئی اور بولتا ، ایک مصاحب فوجی افسر نے منصوبے کی تعریفیں شروع کر دیں ۔ اسکی تعریفی تقریر جب ختم ہوئی تو جنرل مشرف نے اپنے مخصوص انداز میں کہا " یس۔۔۔ یو آر رائٹ" جی جنٹلمین۔۔آپ لوگ کیا کہتے ہیں۔
اب جب جنرل صاحب کا موڈ ہی ایسا تھا کہ وہ صرف تعریف اور ہاں ہی سُننا چاہ رہے تھے تو پھر اگلوں کے لیے مجبوری بن گئی۔ جو مخالفت کرنا بھی چاہتے تھے، وہ یہ سوچ کر کہ اس پر کونسا اثر ہونا ہے یا اس نے کونسا ہماری بات سُن لینی ہے، خاموشی سے منصوبے کے حق میں ووٹ دے دیا۔

یہ بھی کُچھ ایسا ہی نہ ہو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:19 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان کو بھی ایک موقع ملنا چاہیے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:29 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
رحمن ملک کا کہنا ہے
ویکی لیکس سازش ہے !
رحمن ملک پیدائشی جھوٹا ہے
ذوالفقار مرزا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 05:54 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا ایک نمبر کا فسادی ہے
متحدہ سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا رد عمل
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:42 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
عمران خان کو بھی ایک موقع ملنا چاہیے
بھائی یہ موقع آپ لوگوں نے ہی دینا ہے۔ اپنا ووٹ اپنے گھر والوں کا اور رشتہ داروں کو بھی یہی سمجھائیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-11, 08:31 PM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں تو ضرور عمران کو ووٹ دوں گا انشا ء اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کمائي نے سیفی خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-09-11 محمدخلیل جی میں تو ضرور عمران کو ووٹ دوں گا انشا ء اللہ 150
جواب

Tags
کپتان, پاکستان, واشنگٹن, لندن, چھوڑ, موقع, ملک, مطابق, آر, اپنے, این, بھارت, بڑا, بنا, جانے, خان, زرداری, سمجھتے, شخص, ضرورت, طالبان, علی, عمران, عمران خان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ موجِ‌تبسم شگفتہ شگفتہ،وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی ابوسعد شعر و شاعری 3 18-03-11 03:35 PM
پُر امن لانگ مارچ ختم،وکلاء دھرنا دیئے بغیر منتشر ،پارلیمنٹ مقتدر ہے تو جج عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 07:59 PM
ارکان پارلیمنٹ کی مشاورت سے بجٹ تیار کریں گے،وفاقی وزیر نجکاری عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:04 PM
سانحہ 9 اپر یل سوچی سمجھی سازش تھی ،وکلاء ،آج ملک بھر میں یوم شہدائے کر اچ عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:16 AM
ججوں کی بحالی کا مطالبہ شامل نہ ہو ا تو چارٹر آف ڈیمانڈ تسلیم نہیں کر ینگے ،وکلاء رہنما عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger