واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عمران خان لاہور جلسہ ینگ جنریشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-10-11, 09:06 PM   #1
عمران خان لاہور جلسہ ینگ جنریشن
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 30-10-11, 09:06 PM

میں کچھ نہیں کہوں گا سب کو پتا ہے کہ کیا ہوا اور آئیندہ کیا ہوگا۔

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 939
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-10-11), پاکستانی (30-10-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), منتظمین (30-10-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), محمدعدنان (30-10-11), مرزا عامر (10-11-11), ابوسعد (30-10-11), ابرارحسین (30-10-11), احمد نذیر (30-10-11), حیدر (30-10-11), رضی (01-11-11), سحر (30-10-11), شھزادباجوہ (31-10-11), طارق راحیل (31-10-11), عبدالقدوس (30-10-11), عدنان دانی (31-10-11)
پرانا 30-10-11, 09:31 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,186
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سنا تو یہی ہے کہ آج کے جلسہ میں جو شرکاء تھے ان میں‌80 فیصد تعداد نوجوانوں کی تھی جو کہ پورے ملک سے وہاں آئے تھے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-11), نبیل خان (31-10-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), محمدخلیل (30-10-11), حیدر (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 10:18 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ینگ جنریشن شہروں سے تعلق رکھتی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), محمدعدنان (30-10-11), مرزا عامر (10-11-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 10:22 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,186
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ینگ جنریشن شہروں سے تعلق رکھتی ہے۔
تے پائی جان شہر بھی تو ملکوں میں‌ہی ہوتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), حیدر (30-10-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 10:32 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی سیاست کو دیکھ لیں کہ شہری ووٹ کس حد تک ایفیکٹو ہوتے ہیں۔ میرا مراسلہ اُس تناظر میں لیں۔ نہ کہ پی ایم ایس کے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-11), نبیل خان (31-10-11), محمدعدنان (30-10-11), رضی (01-11-11), عبدالقدوس (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 10:46 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,186
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نہ کہ پی ایم ایس کے
یار تم PMS کو لیکر بہت ٹینشن میں‌ہو کیا ابھی سے تو جیلس ہونا شروع نہیں کردیا تم نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), حیدر (03-11-11)
پرانا 30-10-11, 10:48 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ینگ جنریشن میں تو آدھوں کے ووٹ بھی نہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), حیدر (03-11-11)
پرانا 30-10-11, 11:11 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عمران خان جلسہ مینار پاکستان


عمران خان جلسہ
مینار پاکستان لاہور
30 اکتوبر 2011










کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-10-11), نبیل خان (31-10-11), ملک اظہر (31-10-11), محمدخلیل (31-10-11), محمدعدنان (30-10-11), آبی ٹوکول (30-10-11), حیدر (03-11-11), سیفی خان (31-10-11)
پرانا 30-10-11, 11:12 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دیکھیں ان میں پی پی پی کے کارکنان کتنے تھے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), محمدعدنان (30-10-11), حیدر (03-11-11), رضی (01-11-11)
پرانا 30-10-11, 11:16 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی سیاست کو دیکھ لیں کہ شہری ووٹ کس حد تک ایفیکٹو ہوتے ہیں۔ میرا مراسلہ اُس تناظر میں لیں۔ نہ کہ پی ایم ایس کے
100 فیصدی متفق
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-10-11), حیدر (03-11-11), رضی (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 12:10 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی لوگو کے شو کا بھی کچھ حال لکھو
لگتا ہے سارے مل کے میاں برادران کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔
بہرحال جو ہے کم از کم کسی نہ کسی بہانے لوگ گھروں سے باہر تو آئے اب اپنے زردآری پارٹی نے کب شو لگانا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-11-11), رضی (01-11-11), عبدالقدوس (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 12:14 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرداری پارٹی آج ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر کراچی میں شو لگا چکی ہے
اسکے علاوہ یہ کہ شیخ رشید جھوٹ اعظم کا کہنا ہے کہ پی پی پی پی اور ن لیگ میں رابطے اب عنقریب متوقع ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-11), حیدر (03-11-11), رضی (02-11-11)
پرانا 31-10-11, 02:00 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لاہور میں عمران خان کا جلسہ، تصاویر









کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (31-10-11), محمدعدنان (31-10-11), بزم خیال (31-10-11), رضی (02-11-11), عبدالقدوس (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 04:24 AM   #14
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مینار پاکستان اقبال پارک میں سیاسی جلسہ کرنا کسی بھی سیاسی پارٹی کے لئے کڑے امتحان سے کم نہیں ہوتا ۔ اسی لئے بڑی سیاسی جماعتیں بھی موچی دروازہ اور ناصر باغ میں جلسہ کرنے کو ترجیح دیتیں ہیں ۔ تاکہ کم جگہہ میں گھمسان کا رن دکھا کر بلند و بانگ دعوے کئے جاتے ہیں ۔
لیکن اسمبلیوں حتی کہ بلدیاتی نظام سے باہر رہنے والی جماعت کا یہ جلسہ ناکامی کی صورت میں عوامی پزیرائی کے سالوں کے انتظار کی سولی پر لٹک جاتا ۔ اس میں کوئی شک نہیں اتنا بڑا رسک عمران جیسا لیڈر ہی لے سکتا تھا ۔ جو اس نے لیا ۔ مینار پاکستان کو انسانوں سے بھرنا تربیلا ڈیم کو پانی سے بھرنے کے مترادف ہے ۔
آج کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل اب ہمارے جیسے جانبدار"دانشوروں "کے تبصروں کی محتاجی سے آزاد ہو چکا ہے ۔
تاریخ برصغیر پاک و ہند کا ایک طالب علم ہونے کے ناطے ایک انقلاب کو دستک دیتا دیکھ رہا ہوں ۔ جو خاموش نہیں بلکہ آندھی کی مانند ہے ۔ جسے نظمیں ترانے پڑھنے اور مائیک گرانے سے شائد روکا نہ جا سکے ۔
جس ملک میں ووٹ کاسٹ ہونے کی ریشو 35 فیصد ہو اور 15 فیصد ووٹ لینے والا مخلوط حکومت بنانے کے قابل ہو ۔ وہاں 15فیصد مزید ووٹ کاسٹ ہو کر 50 فیصد ہو جائیں تو فیصلہ ہونے میں کتنی دیر ہے ۔
تجزیہ نگار ووٹ بینک کی بات ایسے دعوی سے کرتے ہیں جیسے 49 فیصد اور 51 فیصد کا معاملہ ہو ۔ 65 فیصد عوام ووٹ ڈالنے گھروں سے نہیں نکلتے ۔ اور تجزیہ نگار بھی ایسی عوام کو کسی کھاتے میں نہیں ڈالتے ۔ کیونکہ سیاسی بصیرت کی پسند اور نا پسند کے کھاتے وہ خود نہیں کھولتے ۔
سیاسی جماعتوں کی ریلیوں اور جلسوں میں‌ غریب عوام کی شرکت یقینی ہوتی ہے ۔ مگر اس بار پوش علاقوں سے نوجوان مرد و خواتین کی شرکت نے نئی امید پیدا کی ہے ۔
دوسروں کی رائے کیا ہے اور کیوں ہے ۔ اس بات سے قطع نظر جو میں دیکھ رہا ہوں وہ الیکشن و سیاست سے ہٹ کر تبدیلی کی آندھی آگے بڑھ رہی ہے ۔ جو الیکشن میں ہار جیت سے کم پڑنے والی نہیں ہے ۔ اگلا لیکشن عمران خان نہ بھی جیتے تو کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ کیونکہ یہ ایک جماعت کا سیاسی جلسہ یا سیاسی طاقت کا مظاہرہ نہیں بلکہ قوم میں پھیلی بے چینی بے اعتمادی کی فضا میں امید کی ایک نئی امید کا سورج طلوع ہونے جا رہا ہے ۔ جس کا عَلم دوسروں کی نااہلی کی وجہ سے عمران کے ہاتھ میں آ گیا ہے ۔
تمام لوگوں کی نظریں عمران پر ہیں مگر میری نظر ان پر ہے جو اس وراثتی سیاسی کرپٹ سسٹم سے تنگ ہیں ۔
میری باتوں سے اختلاف کا حق سب کوحاصل ہے ۔
مگر فیصلہ وقت آنے پر ہو گا ۔الیکشن کے رزلٹ آنے پر نہیں ۔
جو اگر یہ سمجھتے ہیں کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کہاں کھڑی ہو گی ۔ وہ کہیں بھی کھڑی ہو ۔ مگر اسے پڑنے والا ووٹ ضرور اس سسٹم میں تبدیلی کا خواہاں ہو گا ۔
میری نظر میں اب الیکشن دو سوچوں کے درمیان ہو گا ۔ ایک وہ جو اس کرپٹ سسٹم کے تابع رہنے کو اہمیت دیتے ہیں ۔ دوسری جو اس سسٹم سے تنگ ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-11-11), ھارون اعظم (03-11-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), ننھا بچہ (31-10-11), منتظمین (31-10-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), محمدخلیل (31-10-11), محمدعدنان (31-10-11), مرزا عامر (10-11-11), آبی ٹوکول (31-10-11), احمد نذیر (31-10-11), حیدر (03-11-11), رضی (01-11-11), سیفی خان (31-10-11), سحر (31-10-11), عبدالقدوس (31-10-11)
پرانا 31-10-11, 06:59 AM   #15
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,249
شکریہ: 4,405
1,836 مراسلہ میں 6,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم !
بہت عمدہ بزم خیال بھائی انتہائی معقول مدلل اور جامع تبصرہ اور تجزیہ تھا ۔سو سب سے پہلے اس مختصر، بامعنی اور جامع تبصرہ پر میری طرف سے مبارکباد قبول کیجییئے اسکے بعد آپ ہی کے لفظوں کا سہارا لیتے ہوئے کچھ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ اس میں کوئی شک نہیں تھا کہ ٹیکنیکلی یہ بہت ہی مشکل اور چیلنجنگ کام تھا کہ مینار پاکستان میں جلسہ کیا جائے اور پھر ایسا کیا جائے کہ بڑے بڑوں کی بولتی بند ہوجائے اور منہ کھلے کہ کھلے رہ جائیں ۔
مگر اسکے ساتھ ساتھ میں کسی بھی خوش فہمی میں نہیں ہوں اس قوم کا مزاج اچھی طرح سے جانتا اور سمجھتا ہوں کہ یہ بڑے بڑے جلسے تو منعقد کرلیتی ہے مگر الیکشنز میں رزلٹ کچھ اور ہی ہوتا ہے ۔ اسی مینار پاکستان پر پاکستان عوامی تحریک اور منھاج القرآن کہ اس سے بھی بڑے بڑے جلسے دینی اور سیاسی دونوں حوالوں سے سالہا سال سے معنقد ہوتے آئے ہیں مگر سیٹ لاہور سے ایک بھی کبھی ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو نہ مل سکی اور اگر ہماری قوم کی یاداشت کچھ اچھی ہوتو 1997 میں بے نظیر نے اپنی الیکشن مہم کا اختتام اسی لاہور شہر میں ایک گرینڈ اور تاریخی جلسہ کی صورت میں کیا تھا جس میں نعرے لگے تھے " تیر ہے لاہور کا ،لاہور ہے تیر کا " مگر الیکشن نتائج یہ تھے کہ تیر تو درکنار لاہور میں تکا بھی نہیں چلا تھا پیپلز پارٹی والوں کا بلکہ لاہور ہی کیا پورے پنجاب میں شیر کمپیوٹر میں ایسا فٹ آیا تھا کہ شاید قومی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہ ملی تھی جبکہ میری ناقص یاداشت کہ مطابق لوئر پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی چند ایک سیٹیں نکال پائی تھی پیپلز پارٹی ۔خیر بات بہت لمبی ہوگئی عرض یہ کرنا چاہتا ہوں کہ بلا شبہ پاکستان تحریک انصاف کی یہ ایک یادگار اور ناقابل فراموش کامیابی ہے اور اللہ کرئے یہ کامیابی اس پارٹی کو ون مین شو کی بجائے واقعتا ایک بھرپور سیاسی پارٹی بنانے کا سبب بنے جو کہ بظاہر نظر بھی آرہا ہے اور لگ رہا تھا کہ آج فقط عمران خان کا نہیں بلکہ تحریک انصاف کا شو تھا ۔
جہاں تک بات ہے کسی بڑے انقلاب یا تبدیلی کی تو وہ مجھے نظرنہیں آرہی معذرت کہ ساتھ عرض کروں گا اس کی وجہیں کئی ہیں ان میں سے کچھ تو اوپر ذکر بھی کیں کہ ہماری قوم کا یہ عمومی رویہ ہی ایسا ہے کہ اس سے کسی انقلاب کی توقع کرنا بےسود ہے اور دوسرے سسٹم اس قدر بوسیدہ کیپچرڈ نیچر کا ہے کہ اس سسٹم سے کسی انقلاب کا نکلنا بہت ہی مشکل ہے بلکہ قریبا ناممکن ہے مگر تاہم میں مایوس ہرگز نہیں ہوسکتا ہے میرے نتائج غلط بھی ہوں اور مایوسی تو ہے ہی گناہ سو امید پر دنیا قائم ہے ۔ بحرحال ایٹ دا اینڈ تحریک انصاف نے پہلی بار سیاسی میدان میں اتنی بڑی کامیابی ماری ہے اور بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا ہے کہ جسکا اندازہ کافی دنوں سے ان لوگوں کو بھی ہوچلا تھا جوکہ ہمیشہ سے طعنے کستے آئے تھے اس پارٹی کے خلاف لہذا انھوں نے بھی ایک عرصہ سے اپنے اپنے کالمز میں اورمختلف ٹیوی شوز میں تحریک انصاف کی زمینی حیثیت کو تسلیم کرنا شروع کردیا تھا مگر اس جلسے نے تو کمال ہی کردیا لازمی طور پر اس جلسہ کے پاکستانی سیاست میں تحریک انصاف کے لیے مثبت نتائج مرتب ہونگے ۔۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-11-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), ننھا بچہ (31-10-11), نبیل خان (31-10-11), ملک اظہر (04-11-11), محمد یاسرعلی (31-10-11), محمدخلیل (31-10-11), بزم خیال (31-10-11), حیدر (03-11-11), رضی (01-11-11), سیفی خان (31-10-11), سحر (31-10-11), عبدالقدوس (31-10-11)
جواب

Tags
فیصد, ہوگا۔, ہے۔, کہوں, پورے, پتا, یہی, ینگ, وہاں, لاہور, نوجوانوں, میں‌, ملک, آئیندہ, آج, تعداد, جلسہ, جنریشن, خان, رکھتی, سنا, شہروں, شرکاء, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger