واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عمران فاروق کے قتل سے متعلق اطلاع دینے پر 20 ہزار پاﺅنڈ انعام کا برطانوی اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 03:38 AM   #1
عمران فاروق کے قتل سے متعلق اطلاع دینے پر 20 ہزار پاﺅنڈ انعام کا برطانوی اعلان
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 16-09-11, 03:38 AM

لندن (ثناءنیوز ) میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیو ایم کے اہم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی نئی اپیل جاری کردی ہے۔ ویڈیو کی صورت میں جاری کی گئی۔ اس اپیل میں ڈاکٹر فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کےلئے 20 ہزار پاﺅنڈ کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ لندن پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کی درخواست پر پاکستان میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی اور اگر پاکستان میں گرفتاریاں ہوئی ہیں تو وہ پاکستان کی اپنی ہی اطلاعات پر ہوئی تھیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا تھا جو اب ضمانت پر رہا ہے اس سے پہلے میٹرو پولیٹن پولیس نے ایک تحریری اپیل جاری کی تھی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,500
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), پاکستانی (16-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نیلم خان (16-09-11), نورالدین (16-09-11), حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 04:05 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الطاف بھائی اور برطانیہ کی ڈیل ہو گئی !‌پتہ نہیں پاکستان کا کیا کیا بیچ دیا گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), ھارون اعظم (16-09-11), نیلم خان (16-09-11), نورالدین (16-09-11), حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 04:25 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
الطاف بھائی اور برطانیہ کی ڈیل ہو گئی !‌پتہ نہیں پاکستان کا کیا کیا بیچ دیا گیا ہے۔
سب کچھ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), حیدر (16-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 16-09-11, 03:42 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں قتل کے مجرم گرفتار ہو گئے تھے نا کراچی ائیرپورٹ پر؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:55 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی، پھر ڈیل کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ تبھی تو ایم کیو ایم پیپلزپارٹی کے ساتھ بات چیت پر آمادہ ہوئی ہے، جب بھائی کی دم پر عمران فاروق کیس کا وزن پڑا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:56 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متحدہ قلاقار آ گئی حکومت میں واپس یہ ان گرفتاریوں کا ہی کمال ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (16-09-11), ننھا بچہ (16-09-11), حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 05:55 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پاکستانی پولیس کی خدمت حاصل کی جاتی تو اب تک بہت سے قاتل گرفتار ہو چکے ہوتے
بیچاری میٹروپولیٹن پولیس
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 02:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی سے پکڑے جانے والوں کی خبر جونہی الطاف بھائی تک پہنچی وہ فورا حکومت میں واپس آ گئے ۔۔
زرداری صاحب واقعی بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کو کیسے واپس حکومت میں لایا جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-09-11), حیدر (30-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیس, کوئی, پہلے, پولیس, پاکستان, ویڈیو, ڈاکٹر, قتل, لندن, نئی, متعلق, مدد, اپنی, ایم کیو ایم, انعام, برطانوی, تحریری, جنگ, جاری, درخواست, رہنما, راولپنڈی, شخص, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسکول برائے دینی و دنیاوی تعلیم? محمدمبشرعلی عمومی بحث 9 08-07-11 04:32 AM
کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد متعلقہ شخص کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ طبی ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:19 AM
تحریک طالبان کی طرف سے راولپنڈی کے دو تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز خطوط گلاب خان خبریں 40 03-01-11 01:01 AM
حج سکینڈل کے بعد پلاٹ تقسیم کرنے والے سی ڈی اے افسر کا تعلق بھی ملتان سے نکلا گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:19 AM
بے نظیر کی شہادت سے متعلق برطانوی صحافی کرسٹینا لیمب کی تحقیقات کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ گلاب خان خبریں 0 03-05-10 04:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger