واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عمران کو الطاف کی مبارک باد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-11, 12:20 AM   #1
عمران کو الطاف کی مبارک باد
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 01-11-11, 12:20 AM


لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مینار پاکستان لاہور میں تحریک انصاف کے کامیاب جلسہ عام پر چیئرمین عمران خان ، تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔
پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان لاہورمیں تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (01-11-11)
جواب

Tags
com, includes, php, ten, themes, فون, ہے۔, کیوایم, کامیاب, کرتے, ٹیلی, پیش, پاکستان, قومی, قائد, مبارک, مبارکباد, الطاف, الطاف حسین, تمام, تحریک, خان, ذمہ, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger