واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائینگے،وزیر اعلیٰ سندھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:23 PM   #1
عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائینگے،وزیر اعلیٰ سندھ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:23 PM

عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائینگے،وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی...وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ حکومت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی اور اس کے لیے منتخب نمائندوں کو دن رات کام کرنا پڑے گا۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ارکان سندھ اسمبلی اور دیگرشخصیا ت سے ملاقات میں قائم علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کی توقعات کے مطابق کام کرے گی ۔ ملاقات کرنے والوں میں سسی پلیجو ، پیر امجد شاہ جیلانی ،زاہدبھرگڑی ،ڈاکٹر موہن لعل ،سردار علی پتافی ،سلیم خورشید کھوکھر اور دیگر شامل تھے۔ان کے علاوہ ارسا میں سندھ کے ممبر محمد خان میمن ،سیکرٹری آبپاشی شجاع الدین جونیجو اور دیگر شخصیات نے بھی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 353
Reply With Quote
جواب

Tags
مسائل, اعلیٰ, خان, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عافیہ صدیقی کے بچوں کے اغوا کی کوشش ،وزیر داخلہ نے نو ٹس لے لیا جاویداسد خبریں 1 14-11-10 01:40 PM
ہمارے جد امجد نے قائداعظم کے بزرگوں کو مسلمان کیا،وزیراعظم ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:07 PM
ججوں کی بحالی کا طر یقہ اتحادی جماعتوں کے سربراہ طے کر ینگے ،وزیر قانون عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:35 AM
لوگوں کے حالات کار بہتر بناکر بد عنوانی پر قابو پایا جاسکتا ہے،وزیر اعظم سومرو عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:22 PM
ارب لوٹ کر واپس آنے والوں کو عوام ہیرو بنادینگے تو چور کبھی نہیں پکڑے جائینگے،وزیر اعلیٰ سندھ عبدالقدوس خبریں 1 26-10-07 02:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger