واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوامی نیشنل پارٹی کی مزید وزارتیں نہ دینے پر علیحدگی کی دھمکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-08, 05:49 PM   #1
عوامی نیشنل پارٹی کی مزید وزارتیں نہ دینے پر علیحدگی کی دھمکی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-09-08, 05:49 PM

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں وزارتوں کے حوالے سے اپنے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں کابینہ سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے ۔عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی نے ہم سے مشاورت کے بغیر وزارتیں دی ہیں۔ہم سے یہ طے ہوا تھا کہ ہم کو پرانی وزارتیں دی جائیں گی جبکہ ایسا نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارے سابقہ تحفظات اور موجودہ تحفظات دور نہیں کئے جاتے ہم کابینہ میں شامل نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ نئی کابینہ تشکیل دی جائے او راز سرنو وزارتیں دی جائیں۔ہم مطالبات منظور نہ کئے جانے پر حکومت سے الگ نہیں ہوں گے تاہم وزارتیں نہیں لیں گے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 182
Reply With Quote
جواب

Tags
موجودہ, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
وفاقی وزارتیں اگلے ماہ صوبوں کو منتقل کی جا ئینگی جاویداسد خبریں 0 13-08-10 10:34 PM
معاشی حالت اور خود ساختہ وزارتیں محمد الیاس میرا پاکستان 13 09-11-08 05:19 PM
شیخ رشید،ہمایوں اختر اور وصی ظفر سمیت سابق وزراء کی ضمانتیں ضبط عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger