واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 06:28 PM   #1
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 24-08-10, 06:28 PM

دنیا ٹی وی کے سروے کے مطابق 75فیصد عوام کا کہنا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف مارشل لاء جیسے اقدامات کی ضرورت ہے۔

__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 24-08-10 at 06:32 PM..

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 262
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), محمدخلیل (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:20 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی خوشی ہوئی ہے جناب بہت اچھی خبر ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فرحان دانش (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:31 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 18
کمائي: 537
شکریہ: 1
14 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دراصل جہوریت خود بری نہیں بلکہ ہمارے حکمرانوں کی حرکیتں ایسی ہیں کہ عوام کا ان پر سے اعتماد ختم ہو گیا ہے جس کا نتیجہ اوپر نظر آ رہا ہے-
nomanpak آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nomanpak کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 10:21 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن مارشل لا ء بھی بس ایک ڈھکوسلا ہی ہے۔ فوجی جنرل شروع کے کچھ سال تو کارکردگی اچھی دکھاتے ہیں مگر بعد میں وہ بھی سیاستدانوں کو اپنے آگے لگا کر سیاست میں آ جاتے ہیں اور اسی طرح کرپشن کرنے لگتے ہیں۔جس طرح سیاست دان کرتے ہیں۔
ہمیں مخلص لیڈر کی ضرورت ہے ، جو عمران خان کے سوا فی الحال منطرنامے پر کوئی بھی نہیں ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 10:24 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nomanpak مراسلہ دیکھیں
دراصل جہوریت خود بری نہیں بلکہ ہمارے حکمرانوں کی حرکیتں ایسی ہیں کہ عوام کا ان پر سے اعتماد ختم ہو گیا ہے جس کا نتیجہ اوپر نظر آ رہا ہے-
بالکل ٹھیک فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

Last edited by فرحان دانش; 24-08-10 at 10:26 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 11:39 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر 75 فیصد عوام مارشل لاء چاہتی ہے تو یہ مارشل لاء نہیں بلکہ جمہوریت ہو گی ۔ عوام کی اکثریت ہی تو جمہوریت ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (24-08-10)
جواب

Tags
color, jpg, red, size, ٹی, پیچھے, وی, نتیجہ, نظر, مطابق, ایسی, اوپر, اچھی, اعتماد, بری, حکمرانوں, حسین, خود, خوشی, خبر, ختم, دنیا, سروے, عوام, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل وجدان خبریں 1 10-07-08 01:53 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger