واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوام دہشتگردی اور انتہاپسندی کے کاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،صدر پر ویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 09:19 AM   #1
عوام دہشتگردی اور انتہاپسندی کے کاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،صدر پر ویز
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-11-07, 09:19 AM

اسلام آباد (جنگ نیوز) صدر جنرل پرویز مشرف نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے محفوظ اور روشن مستقبل کیلئے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کا بھرپور ساتھ دے، ملک کو اس وقت دہشت گردی اور انتہا پسندی کا اندرونی خطرہ ہے، ملک کی سلامتی کو یقینی بنانا، ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی دہشتگردی کی ابتدائی شکل ہے،ملکی سلامتی کو خارجی نہیں داخلی خطرہ ہے،مذہب کے نام پر قوم کو گمراہ ہونے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی بیرونی خطرے سے نمٹنے کی حکمت عملی قابل بھروسہ مناسب دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے پر مبنی ہے، عزت و وقار کے ساتھ امن کے قیام کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کویہاں ایک ٹی وی پروگرام کرتے ہوئے کیا جس کا موضوع ”حکومتی ذمہ داری: سیکورٹی کے تناظر میں“ تھا۔ صدر نے کہا کہ ملک کی سلامتی کو کوئی بیرونی خطرہ نہیں تاہم داخلی طور پر انتہاء پسندوں اور دہشت گردوں سے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی دو الگ مظہر ہیں۔ دہشت گردی کے ساتھ طاقت اور سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے، اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے تاہم انتہا پسندی ایک ذہنیت کا نام ہے، اس سوچ کے تحت انتہا پسند شخص اپنی سوچ کو ہی ٹھیک سمجھتے ہوئے اسے دوسروں پر مسلط کرنا چاہتا ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 409
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, اسلام, خلاف, شخص, عزت, صلاحیت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی عوام اور ہمارا مشترکہ ایجنڈا ہے،پرویز مشرف ملک کے صدر ہیں ان کے ساتھ کام جاری رہے گا،امریکاع عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:49 AM
صدر پر ویز کیساتھ کام کر نا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام ہی ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر ینگے ،امر یکا عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:31 AM
اسلام آباد.. صدر پرویز مشرف نے پاکستان کے جوہری اثاثے القاعدہ کے ہاتھ لگنے کے تاثر کو دو ٹوک طور پر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسن ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:57 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا حفاظتی انتظام موثر ہے ،عالمی ادارے معترف ہیں،صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:34 AM
عوام ترقیاتی عمل جاری رکھنے والوں کو ووٹ دیں،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 06:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger