واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-09, 04:45 PM   #1
عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 05-04-09, 04:45 PM

عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں
خود کش حملوں کا درس دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ہ سوات میں سترہ سالہ لڑکی کو سرعام کوڑے مارنے کے المناک واقعہ کے باعث ملک بھر کے عوام میں غم غصہ ہے۔ عوام اس کھلی دہشت گردی اور انسانیت سوز واقعے پر سراپا احتجاج ہیں۔اسلام آباد میں ایف سی کے بیرک پر خودکش حملہ اور چکوال حملہ سوات کے واقعے پر عوامی احتجاج روکنے کی سازش ہے۔ ملک بھر کے عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے بھرپور کردار ادا کریں۔

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
پرانا 05-04-09, 08:17 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا طالبان طالبان کی رٹ لگا رکھی ہے کوئی طالبان نہیں ہے سب امریکہ اور ہمارے غدار حکمران ہے بس یہ کڑوا سچ ہے اور حقیقت بھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 09:26 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں
خود کش حملوں کا درس دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ہ سوات میں سترہ سالہ لڑکی کو سرعام کوڑے مارنے کے المناک واقعہ کے باعث ملک بھر کے عوام میں غم غصہ ہے۔ عوام اس کھلی دہشت گردی اور انسانیت سوز واقعے پر سراپا احتجاج ہیں۔اسلام آباد میں ایف سی کے بیرک پر خودکش حملہ اور چکوال حملہ سوات کے واقعے پر عوامی احتجاج روکنے کی سازش ہے۔ ملک بھر کے عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے بھرپور کردار ادا کریں۔
بھائی فرحان دانش !

اگر میں آپ کی عمر یعنی 25 سال کو اصل سمجھ لوں‌اور پوچھوں کہ کیا پچھلے 20 سالوں میں آپ نے کبھی ایسےحالات دیکھے؟
طالبان اور مجاہدین اس وقت بھی تھے - کبھی خود کش حملے وغیرہ کے بارے میں سنا تھا؟
یہ اچانک 9/11 کے بعد سب کچھ کیوں‌شروع ہو گیا؟
پاکستان میں‌ ان حملوں‌ بم دھماکوں میں شدت اچانک کیوں‌ آتی جارہی ہے؟
ان سب سے کون فائدہ اٹھا رہا ہے؟
پاکستان کی منتخب اور جمہوری حکومت عوامی احساسات کا خیال کیوں‌نہیں کررہی؟ کیوں‌ڈرون حملے بند نہیں ہورہے؟
امریکہ سے احتجاج کرتے ہوئے ہمارے نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کی زبانیں‌کیوں‌نہیں‌چلتیں؟
مسلمانوں کے جذبات صرف مسلمان کے خلاف ہی کیوں‌ بیدار کرائے جارہےہیں؟
بین الاقوامی میڈیا اسلامی دنیا خصوصا پاکستان کے حالات کو کیوں‌اچھال رہا ہے؟

کیا ہے یہ سب؟ کبھی آپ نے سوچا؟ یا صرف ان بے ضمیر سیاستدانوں‌کی طرح‌وقت کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے؟

والسلام
طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
9/11, لڑکی, امریکہ, احتجاج, اسلامی, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, طالبان, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے وجدان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:52 AM
بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل وجدان خبریں 1 10-07-08 01:53 PM
مرد عورت سے زیدہ خوب صورت ہے عبدالله گپ شپ 7 30-09-07 07:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger