واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوام نے صدر پرویز کے قریبی ساتھیوں کو مسترد کردیا،فاروق لغاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-08, 03:19 AM   #1
عوام نے صدر پرویز کے قریبی ساتھیوں کو مسترد کردیا،فاروق لغاری
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 20-02-08, 03:19 AM

عوام نے صدر پرویز کے قریبی ساتھیوں کو مسترد کردیا،فاروق لغاری
چوٹی زیریں(نمائندہ جنگ) سابق صدرپاکستان اور مسلم لیگ(ق) کے رہنما سردار فاروق لغاری نے کہا ہے کہ جنرل الیکشن میں عوام نے صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھیوں کو مسترد کردیا ہے۔ بجلی، گیس اور آٹے کے بحران نے کام کردکھایا۔ وہ لغاری ہاؤس میں کامیابی پر مبارکباد دینے کے بعد لوگوں سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے مخالف پارٹیوں کی کامیابیوں کے حوالہ سے کہا کہ پی پی کو تو بے نظیر کی شہادت کی وجہ سے کامیابی ہوئی۔ مگر نوازشریف کاریلا کیسے چل نکلا ،یہ سمجھ سے باہر ہے۔انہوں نے کہاکہ لغاری خاندان میں صلح ہوچکی ہے اور دعا کریں کہ وہ قائم رہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے173پر سردار اویس لغاری کی سیٹ پر دھاندلی ہوئی ہے اور بڑے پیمانے پر ووٹ مسترد کیے گئے۔ جن کی تعداد5ہزارسے زائد ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک پولنگ کھرفورٹ منرو کو متنازع قراردیاگیا تاہم میری کامیابی مخالف امیدوار پر واضح ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
Reply With Quote
جواب

Tags
بے نظیر, دعا, سردار, صلح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی عوام کی خوداعتمادی بحال کرنے آؤں گا،پرویز مشرف جاویداسد خبریں 1 29-09-10 01:25 PM
پاکستانی عوام اور ہمارا مشترکہ ایجنڈا ہے،پرویز مشرف ملک کے صدر ہیں ان کے ساتھ کام جاری رہے گا،امریکاع عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 11:49 AM
صدر پر ویز کیساتھ کام کر نا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام ہی ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر ینگے ،امر یکا عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:31 AM
پرویز مشرف مخالف قوتوں کی شاندار فتح،صدر کے کئی ساتھیوں کا مستقبل ڈانواں ڈول عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:48 AM
کراچی : ق لیگ کا امیدوار دستبردار‘ ساتھیوں سمیت متحدہ میں شامل ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger