واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عوام پر بجلی گرادی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-10, 07:21 PM   #1
عوام پر بجلی گرادی گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-06-10, 07:21 PM

حکومت نے یکم اپریل سے بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کی صورت میں جون میں 7فیصد اضافہ کا اشارہ دے دیا ہے ۔آئی ایم ایف سے معاہدے کے مطابق یکم اپریل سے اضافہ کیا جانا تھا جس پر عملدرآمد نہ ہوسکا،دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں 6فیصد اضافہ پر عملدرآمد نہ ہونے کی سزاعوام کو 7فیصدکی صورت میں بھگتنا پڑے گی گذشتہ اقتصادی صورتحال پر تیسری سالانہ رپورٹ کے اجراء کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے خطاب کرتے ہوئےکہا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جانا ہے وہ اپریل میں‌ہونا تھا ۔حکومت کےلئے یہ ممکن نہیں‌کہ وہ نرم شرائط کو قبول کرے مگر سخت شرائط کو نظرانداز کردے۔ڈان کی رپورٹ کے مطابق عوام پر بجلی مہنگی ہونے کے اثرات 7فیصد ہونگے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نیلم خان (03-06-10)
پرانا 02-06-10, 11:31 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظلم کرنا اورظلم سہنا دونوں ہی برابر کے جرم ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-06-10), نیلم خان (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 01:35 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک اس گورنمنٹ کو

























آہو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کرے, کرتے, گئی, یکم, ڈاکٹر, قیمت, قبول, نیوز, مگر, موقع, ممکن, مطابق, ایف, اجراء, اضافہ, جون, حفیظ, حکومت, خطاب, دے, شیخ, عوام, عملدرآمد, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 10:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger