واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-10, 11:14 PM   #1
عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 13-10-10, 11:14 PM

2010 : اکتوبر-12
لندن (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں زندگی کے مختلف شعبہ جات میں مردوخواتین کے مابین امتیاز تیزی سے کم ہو رہا ہے اور اس حوالے سے مغربی یورپ کے ملکوں کی کارکردگی سب سے نمایاں ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق کم ازکم جنسی امتیاز کے حوالے سے آئس لینڈپہلے نمبر پر ہے جبکہ امریکہ بھی اس حوالے سے ترقی کر کے بیسویں نمبر پر آ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ناروے، فن لینڈ اور سویڈن میں مرد و خواتین کو قابل رشک برابری حاصل ہے اورگزشتہ سال ان ملکوں میں جنسی امتیاز میں 59فیصد کمی دیکھی گئی۔ اکنامک فورم کے شعبہ خواتین کی سربراہ سعدیہ زاہدی کے مطابق اب زیادہ سے زیادہ ملک جنسی امتیاز کے خاتمے کی جانب بڑھ رہے ہیں جو کہ حوصلہ افزا بات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنسی برابری کے نتیجے میں امیر وغریب ہر دو طرح کے ملکوں میں مقابلے اور ترقی کے رحجان میں اضافہ ہوتا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-10-10), شمشاد احمد (13-10-10)
جواب

Tags
ہوتا, فورم, ہے۔, فن, فرق, کہنا, نیٹ, نیوز, مردوں, مطابق, مغربی, امیر, امریکہ, اضافہ, ترقی, جنسی, جانب, جات, حوالے, حاصل, دنیا, زندگی, سال, عورتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں فرق!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 1 23-03-11 09:24 AM
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 2 04-08-10 02:19 PM
عورتوں اور مردوں کی Mix محفلیں! Zullu230 گپ شپ 13 14-01-10 12:25 AM
مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق مونی دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 06:59 PM
آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے سہیل اسلم گپ شپ 5 09-06-08 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger