واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عیدالاضحٰی :قصابوں کے منہ مانگے دام ،عوام پریشان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 03:42 PM   #1
عیدالاضحٰی :قصابوں کے منہ مانگے دام ،عوام پریشان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-11-10, 03:42 PM

: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر جہاں جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں وہیں قصابوں نے بھی منہ مانگے دام وصول کرنے شروع کردیئے ہیں ۔

قصاب بکرا ذبح کرنے کے ڈیرہ سے دو ہزار ، گائے کی قربانی کے پانچ سے سات ہزار اور اونٹ کو ذبح کرنے کے دس ہزار روپے طلب کررہے ہیں ۔ جس سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیاہے ۔ شہریوں کا کہناہے کہ قصاب اپنی پسند کے دام وصول کرنے کے بعد بھی پہلے دن قربانی کے بجائے دوسرے دن قربانی کاکرنے کا وقت دے رہے ہیں۔دوسری جانب قصابوں کا کہنا ہےکہ مہنگائی کی وجہ سے وہ ریٹ بڑھانے پر مجبور ہیں
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 03:44 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,244
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کھال تو آخر قصاب نے ہی اتارنی ہے

آپ جانور جتنا مرضی مہنگا خرید لیں آخر کھال تو قصاب نے ہی اتارنی ہے ۔جانور کی تیز چھری سے اور مالک کی کھنڈی چھری سے اور جاتے ہوئے گوشت بھی مرضی کا لےکر جانا ہے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 08:25 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتا نہیں شاید انہوں نے مرنا نہیں ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 08:44 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو اپنا بکرا خود ہی کاٹتے ہیں اس لئے قصائی کی ٹینشن ہی نہیں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-11-10)
جواب

Tags
پہلے, پانچ, پریشان, پسند, ڈیرہ, وقت, وجہ, وصول, مہنگائی, موقع, مزید, اپنی, اضافہ, بڑھانے, بجائے, جہاں, جانب, دوسرے, دے, دس, ریٹ, سات, شروع, طلب, عیدالاضحی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی،گیس کا بحران ،عوام کارد عمل چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 10:55 PM
مہنگائی نے ہوش اڈا دیئے،عوام ججوں کی بحالی ،فاٹا آپریشن ،صدر کا مواخذہ سب عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:28 AM
ججز ضرور بحال ہونگے،عوامی مینڈیٹ کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:00 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM
نجی ٹیلی ویژن چینلز کی بندش کو36 گھنٹے گزر گئے،عوام کو سخت پریشانی عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger