واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

عیدالاضحی اے پی این ایس کی تعطیلات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-07, 07:46 AM   #1
عیدالاضحی اے پی این ایس کی تعطیلات
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 19-12-07, 07:46 AM

عیدالاضحی اے پی این ایس کی تعطیلات

کراچی (جنگ نیوز) اے پی این ایس نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 21 دسمبر اور ہفتہ 22 دسمبر کوکا رکن مطبوعات عیدالاضحی کی تعطیلات منائیں گی لہٰذا ہفتہ 22 دسمبر اور اتوار 23 دسمبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے جبکہ جمعہ 21 دسمبر اور ہفتہ 22 دسمبر کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے۔اعلان کے مطابق 25 دسمبر کو تعطیل نہیں ہوگی اور اس روز اخبارات معمول کے مطابق شائع ہوں گے۔

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 453
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (27-11-09), حیدر (27-11-09), طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 12:04 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,697
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ، اسکی یادیں ،اسکی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے ہوئے
تصور کے کسی لمحے میں
دھیرے سے کہا ہو گا۔
عید مبارک
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-11-09), حیدر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 02:51 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان عید الاضہٰی 4 تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ( اے ری نیوز )
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-11-09), حیدر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 03:54 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
عیدالاضحی اے پی این ایس کی تعطیلات

کراچی (جنگ نیوز) اے پی این ایس نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 21 دسمبر اور ہفتہ 22 دسمبر کوکا رکن مطبوعات عیدالاضحی کی تعطیلات منائیں گی لہٰذا ہفتہ 22 دسمبر اور اتوار 23 دسمبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے جبکہ جمعہ 21 دسمبر اور ہفتہ 22 دسمبر کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے۔اعلان کے مطابق 25 دسمبر کو تعطیل نہیں ہوگی اور اس روز اخبارات معمول کے مطابق شائع ہوں گے۔
میرے پیارے بھائی کیا عید دسمبر میں ہو گی
یا مجھے غلطی لگ گئی کہ میں رواں مہینے کو نومبر سمجھ رہا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 03:57 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
میرے پیارے بھائی کیا عید دسمبر میں ہو گی
یا مجھے غلطی لگ گئی کہ میں رواں مہینے کو نومبر سمجھ رہا ہوں
کوئی بات نہیں میں نے بھی دیکھا تھا مگر اگنور کر دیا کہ پریشانی میں لکھ دیا ہو گا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 06:20 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
کوئی بات نہیں میں نے بھی دیکھا تھا مگر اگنور کر دیا کہ پریشانی میں لکھ دیا ہو گا۔
بھلا چھٹیوں پر بھی کوئی پریشان ہوتا ہے۔ یا پھر انکو ابھی سے ہی چھٹیاں ختم ہونے کی پریشانی لگ گئی ہو گی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 06:44 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بھلا چھٹیوں پر بھی کوئی پریشان ہوتا ہے۔ یا پھر انکو ابھی سے ہی چھٹیاں ختم ہونے کی پریشانی لگ گئی ہو گی
وہ چھٹیوں کی وجہ سے پریشان نہیں بلکہ ان کی دادی جان کی پریشانی کی وجہ سے ،
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 09:51 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,697
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی غلطی میری ہے
2 سال پرانی پوسٹ ہے یہ تو
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 09:52 PM   #9

پرانا 27-11-09, 10:26 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو یہ غلطی ہم سب کی ہے۔ یہ تو ڈرامہ ہو گیا بلکہ ٹوپی ڈرامہ ہو گیا۔ واہ جی واہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 10:30 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لولز یہ تو واقعی ہی ٹوپی ڈرامہ ہو گیا
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-11-09)
جواب

Tags
color, کنعان, پیارے, پوسٹ, پاکستان, نیوز, بھائی, خرم, سال, شہزاد, شام, عید, عیدالاضحی, غلطی, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید الاضحی کاتعارف! shafresha فنون لطیفہ اور تخلیقات 1 08-12-10 02:06 PM
پولیس کا لاٹھی” عید گفٹ“ بیس سیلاب متاثرین زخمی کر دیئے جاویداسد خبریں 0 10-09-10 02:31 PM
پی ٹی سی ایل: ای وی ڈ ی او وائرلیس براڈ بینڈ متعارف جاویداسد خبریں 5 15-08-10 08:57 PM
شعیب سڈل آئی جی پولیس سندھ ،طارق لودھی ڈی جی آئی بی ہو نگے عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:37 AM
وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر 20 تا 22 دسمبر عام تعطیلات کا اعلان عبدالقدوس خبریں 1 15-12-07 11:28 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger