واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عیدالفطر کیلئے 10سے13 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-10, 03:08 AM   #1
عیدالفطر کیلئے 10سے13 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 03-09-10, 03:08 AM

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے عیدالفطر کیلئے 10سے13ستمبر تک چار دن کی سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی ہے۔ اس موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم نے قوم پر زور دیا کہ وہ اس مذہبی تہوار کے موقع پر سیلاب سے متاثرہ اپنے بہن بھائیوں کو نہ بھولیں یہ بات وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ترجمان نے بتائی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,502
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (03-09-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, یوسف, وزیراعظم, نیوز, نام, چار, موقع, منظوری, متاثرہ, مذہبی, آباد, اپنے, اسلام, اعلان, بہن, ترجمان, جنگ, دیدی, راولپنڈی, رضا, سیلاب, سید, ستمبر, سرکاری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے کرایوں میں 10سے 15فیصد اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:08 AM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 1 23-06-10 05:13 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر 20 تا 22 دسمبر عام تعطیلات کا اعلان عبدالقدوس خبریں 1 15-12-07 11:28 AM
بےنظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ابو عمار خبریں 0 19-10-07 01:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger