واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عید قربان پر معصوموں کی "قربانی "بچ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 09:12 PM   #1
عید قربان پر معصوموں کی "قربانی "بچ گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 16-11-10, 09:12 PM

16 نومبر 2010
کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک) حسا س ادا روں نے کراچی کے علا قے سہر اب گوٹھ سے القا عدہ کے دو اہم ارکان کو گر فتا ر کر لیا ۔بتا یا جا رہا ہے کہ گر فتا ر ہو نے والے القا عدہ کے ارکان بہت ہی خطر نا ک ہیں اور یہ امر یکہ کو بھی مطلو ب تھے۔ جیو نیو ز کے مطابق دونوں دہشت گرد تین دن قبل پاکستان میں ایک اہم منصوبے کے ساتھ داخل ہوئے تھے تاہم حسا س ادار ے نے سیٹلا ئٹ فو ن کی مدد سے ان کوگر فتا ر کر لیا جن کے نام عمر مصر ی اور محمد ہیں۔دونوں دہشتگر دوں کو گزشتہ رات گر فتا ر کرکے اسلا م آبا د منتقل کر دیا گیا ہے ۔ایک لیپ ٹا پ برآمد ہوا جس میں ایک ہٹ لسٹ کے ساتھ ساتھ دہشت گر دی مختلف معصوموں کی تفصیلا ت موجو د تھیں۔خیا ل کیا جا رہا ہے کہ یہ دہشتگر د عید کے موقع پر کوئی بڑ ی کا روائی کر سکتے تھے تا ہم حساس اداروں نے ان کو گر فتا ر کر کے ایک بڑ ی کامیا بی حاصل کی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, quot, کوئی, گئی, گرد, گزشتہ, ٹا, پاکستان, ڈیسک, لیپ, لیا, نام, موقع, منتقل, محمد, مدد, مطابق, ئٹ, ادا, اداروں, بی, تین, حاصل, رات, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
ادبی تنظیم " سخن دوستاں " کا پہلا عید ملن مشاعرہ ( تصویری خبرنامہ) م۔م۔مغل خبریں 3 22-07-09 09:50 AM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger