واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عید منانے کیلئے بیرون ملک سے آنے والے ہزاروں پاکستانیوں نے اپنی فلائٹس منسوخ کرادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 03:00 AM   #1
عید منانے کیلئے بیرون ملک سے آنے والے ہزاروں پاکستانیوں نے اپنی فلائٹس منسوخ کرادیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 19-08-11, 03:00 AM

ٹوکیو (عرفان صدیقی) کراچی میں جاری دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے باعث جاپان سمیت دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں پاکستانیوں نے عیدالفطر میں کراچی جانے کے لئے اپنی کنٹرم فلائٹس منسوخ کرادی ہیں اس حوالے سے بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے کراچی میں اپنے اہل خانہ کی سلامتی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کراچی اور اس کے عوام کوخاک و خون میں نہلایا جارہا ہے اور اپنی رٹ برقرار رکھنے میں ناکام ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,503
شکریہ: 1,550
2,973 مراسلہ میں 8,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 119
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (19-08-11)
جواب

Tags
کیلئے, کراچی, کرتے, پاکستانیوں, قتل, ملک, اپنی, اپنے, المبارک, برقرار, جنگ, جانے, جاری, حکومت, حوالے, خون, خانہ, دنیا, رکھنے, رمضان, راولپنڈی, عید, عوام, عرفان, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موت کا سوداگر پاکستانیوں کے نرغے میں ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 3 08-01-11 01:12 AM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:33 PM
بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:04 PM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 3 ::: اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو کیوں بھیجا ؟ ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 4 19-03-08 06:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger