واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عید مگر ہے تو سہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-10, 07:12 PM   #1
عید مگر ہے تو سہی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-09-10, 07:12 PM

پھیکی پھیکی ہی سہی، عید مگر ہے تو سہی
پہلے جیسی نہ رہی، عید مگر ہے تو سہی
میرے غم کا بھی سبب پوچھ رہی ہے مجھ سے
خوش نہیں ہے نہ سہی، عید مگر ہے تو سہی
اس سے پہلے بھی کئی زخم دیئے ہیں مجھ کو
اک نئی چوٹ سہی، عید مگر ہے تو سہی
نیا ملبوس چھپا لیتا ہے جانے کیا کیا
کیا خوشی، کیسی غمی، عید مگر ہے تو سہی
لے گیا سیلِ بلا عید کی خوشیاں لیکن
اے غم در بہ دری، عید مگر ہے تو سہی
عید گاہوں سے بھی اس بار جنازے نکلے
جیتے جی مار گئی، عید مگر ہے تو سہی
فاضل جمیلی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-09-10)
جواب

Tags
color, red, کیسی, کئی, گئی،, گاہوں, پھیکی, نئی, مگر, ملبوس, مار, بہ, بلا, بار, جیسی, جانے, خوشیاں, دیئے, در, زخم, سہی, سہی،, سبب, عید, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ ::::::: عادل سہیل عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 8 30-08-11 04:13 AM
عید تو کچن میں گزر جاتی ہے سائرہ علی گھر اور گھرداری 8 03-12-09 09:30 AM
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 43 02-10-09 04:24 PM
عیش کرنے کے لئے تو کیش ھونا چاھیے The Great مزاحیہ شاعری 2 15-09-09 11:12 AM
::::::: عید اگر اس طرح منائی جائے تو کیا حرج ہے ؟ ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 0 10-09-09 05:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger