واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عید کا تحفہ:پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ایشین چیمپئین بن گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-10, 02:16 PM   #1
عید کا تحفہ:پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ایشین چیمپئین بن گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 19-11-10, 02:16 PM

19 نومبر 2010
گوانگ زو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیم نے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ فائنل میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ایشین گیمز میں یہ پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 93 رنز کا ہدف دیا جو اِس نے بغیر کسی نقصان کے سولہویں اوور میں حاصل کرلیا ۔ پاکستان کی جانب سے اوپننگ کرتے ہوئے نداراشد نے 51ارنز کی شاندار اننگ کھیلی جبکہ جویریہ ودود نے 39 سرنز بنا کر پاکستان کو شاندار فتح سے ہمکنار کرایا. اس سے قبل پاکستانی کپتان ثناءمیر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 92رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔بنگلہ دیش کی سلمیٰ خاتون نے 27رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور رومان نے 17رنز بنائے جبکہ اِن کے علاوہ کوئی کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ندا راشد نے چار اور کپتان ثنا ءمیر نے دو ،دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ دوسری جانب تیسری پوزیشن کے میچ میں جاپان نے چین کو سات وکٹوں سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔پاکستان ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے کہا ہے کہ اُنہوں نے سونے کا تمغہ جیت کر پاکستانی قوم کو عید کا تحفہ دیا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 74
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-11-10)
جواب

Tags
فیصلہ, فائنل, کپتان, کیلئے, کوئی, کرتے, گیمز, گئی, پہلے, پاکستان, پاکستانی, ڈیسک, لیا, چین, چار, بنا, تحفہ, جیت, حاصل, خواتین, دکھا, دے, سات, شاندار, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:18 AM
شادی کی تقریب میں تین محنت کش عید سے پہلے قربان ہوگے جاویداسد خبریں 4 18-11-10 08:45 PM
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی پیچھے نہیں گلاب خان کرکٹ 5 09-05-10 03:30 AM
پاکستان ٹیم ٹوینٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: شعیب ملک زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:48 PM
افغان خواتین فٹبال ٹیم پاکستان میں خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger