واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عید کے موقع پر صدر اوبامہ کا پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 11:32 PM   #1
عید کے موقع پر صدر اوبامہ کا پیغام
Fawad Fawad آن لائن ہے 16-11-10, 11:32 PM

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی عوام ميرے اور مشيل کے ساتھ آپ کو اور پاکستان کے عوام کو عيد کے موقع پر بہترين خواہشات کا پيغام ديتے ہيں۔

میری اميد ہے کہ ہر جگہ لوگ قربانی اور ايثار کے اسی جذبے کو اپنائيں جو عيد الاضحٰی کی بنيادی اساس ہے اور رحم دلی اور بے لوث جذبے سے انسانيت کے ليے امن اور بہتری کے حصول کے ليے کوشاں رہيں۔

آپ اور پاکستان کے عوام آئندہ برس بے شمار رحمتوں سے فيض ياب ہوں۔

باراک اوبامہ


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (17-11-10), مرزا عامر (16-11-10), wajee (17-11-10), عبدالقدوس (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 12:19 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف پیغامات سے کام نہیں چلے گا۔ کچھ کر کے دیکھانے کا وقت ہے یہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 06:14 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
صرف پیغامات سے کام نہیں چلے گا۔ کچھ کر کے دیکھانے کا وقت ہے یہ
اور کیا کریں ڈانس ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-11-10, 06:15 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی عوام ميرے اور مشيل کے ساتھ آپ کو اور پاکستان کے عوام کو عيد کے موقع پر بہترين خواہشات کا پيغام ديتے ہيں۔

میری اميد ہے کہ ہر جگہ لوگ قربانی اور ايثار کے اسی جذبے کو اپنائيں جو عيد الاضحٰی کی بنيادی اساس ہے اور رحم دلی اور بے لوث جذبے سے انسانيت کے ليے امن اور بہتری کے حصول کے ليے کوشاں رہيں۔

آپ اور پاکستان کے عوام آئندہ برس بے شمار رحمتوں سے فيض ياب ہوں۔

باراک اوبامہ


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
ہم امریکی صدر اور امریکی عوام کے مشکور ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 07:06 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسے کہتے ہیں کہ ماردا وی ہے تے رون وی نئں دیندا

ان کی تو ہم قربانی بھی جائز نہیں سمجھتے..............ان شاء اللہ جھٹکا افغانستان میں بھی جاری ہے اور پاکستان سے پنگا لیا تو یہاں بھی کم نہیں پائیں گے.........
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), محمد عاصم (17-11-10), عامرشہزاد (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 09:46 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور کیا کریں ڈانس ؟
یہ بھی چلے گا۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 10:42 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہی اچھا ہوتا اگر اوبامہ یہاں عید مناتا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-10, 10:48 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شکریہ اوبامہ جی شکریہ دعا ہے کہ آپ اندر سے بھی ایسے ہو ڈبل پالیسی نہ کھیلیں مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں سے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (17-11-10), عامرشہزاد (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 12:48 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عید مبارک کا پیغام بھی بھیجتے ہیں اور ہمارے مفادات کو تباہ و برباد کر کے ہمارے دشمنوں کے مفادات کا تحافظ کرتے ہیں۔ پاس رکھو اپنی عید مبارک ۔ ہمیں نہیں چاہیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), محمدخلیل (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 02:11 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

میری اميد ہے کہ ہر جگہ لوگ قربانی اور ايثار کے اسی جذبے کو اپنائيں
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
ابھی کیا مزید قربانی کی ضرورت ہے؟ خود کش حملوں اور ڈورون حملوں کی صورت میں قربانیاں وصول کر کے کیا دل نہیں بھرا؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), عامرشہزاد (17-11-10), عبدالقدوس (18-11-10)
پرانا 17-11-10, 03:31 PM   #11
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
صرف پیغامات سے کام نہیں چلے گا۔ کچھ کر کے دیکھانے کا وقت ہے یہ
ہر روز تو ڈارون حملے کر رہے ہیں اور کیاچاہتے ہیں آپ؟
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-11-10), فیصل ناصر (17-11-10), عبدالقدوس (18-11-10)
جواب

Tags
digital, email, fawad, team, url, پیغام, پاکستان, لوگ, موقع, www, آؤٹ, آئندہ, اوبامہ, امن, بہتری, برس, جگہ, جذبے, حصول, دلی, رحم, ساتھ, عید, عوام, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید کا پیغام محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 1 12-09-10 01:38 PM
عید الا ضحیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارکبادیں۔۔۔۔۔ پیغامات ۔۔۔۔ نیک خواہشات Zullu230 گپ شپ 4 12-12-08 11:21 AM
عید کی مناسبت سے پیغام!۔ کارتوس خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 9 08-12-08 09:35 PM
عید کا پیغام اپکے نام محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 55 04-12-08 08:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger