واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


عیسائی دہشت گردوں کا شکار لیبیا بن گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-11, 01:31 PM   #1
عیسائی دہشت گردوں کا شکار لیبیا بن گیا
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 20-03-11, 01:31 PM

برطانیہ، فرانس اور امریکہ کی افواج نے طرابلس میں فوجی ٹھکانوں پر 112کروز میزائل داغ دیئے ، 48افراد جاں بحق، 150سے زائد زخمی، لیبیا کے دفاعی نظام کو شدید نقصان پہنچا ، جوابی کارروائی میں لیبیا نے ایک فرانسیسی طیارہ مار گرایا،مر جائیں گے ہار نہیں مانیں گے، بحیرہ روم میں شہری اور فوجی اہداف پر جوابی حملے کیے جائیں گے، قذافی:
برطانیہ، فرانس اور امریکہ کی افواج لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں فوجی ٹھکانوں کو اتوار کو بھی نشانہ بنایا اور 112کروڑ میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 48افراد جاں بحق اور 150سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ میزائل حملوں سے لیبیا کے دفاعی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جوابی کارروائی میں لیبیا نے ایک فرانسیسی طیارہ مار گرایا جبکہ معمر قذافی نے دھمکی دی ہے کہ بحیرہ روم میں شہری اور فوجی اہداف پر جوابی حملے کیے جائیں گے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایڈمرل ولیم گورٹنے کے مطابق امریکی اور برطانوی جنگی جہازوں اور آبدوزوں سے ایک 110سے زائد ٹاما ہاک کروز میزائل فائر کئے گئے اور لیبیا میں20 سے زائد دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنا یا گیا اور فضائی دفاعی نظام ناکارہ بنادیا گیا ۔میزائل حملہ کثیرالجہتی آپریشن اوڈیسی ڈاؤن کا پہلا مرحلہ ہے۔ لیبیا کے سرکاری ذرائع کے مطابق غیر ملکی افواج کے حملوں میں 48 افراد جاں بحق اور150 زخمی ہو گئے۔طرابلس میں معمر قذافی کے بنکر کے قریب بمباری کے بعد لیبیائی فوج نے طیارہ شکن توپوں سے جوابی حملہ کیا۔ اتحادی افواج نے طرابلس کے علاوہ زوارہ، مصراتہ، سرت اور بن غازی پر بھی حملے کیے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق حملوں میں ایک ہسپتال اورمصراتہ شہر کے قریب فوجی کالج کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔۔۔ مزید۔۔۔ UrduPoint Network, Urdu News, Poetry, Horoscope, Blogs, Sports, Health, Cards, Islam, Women, Show-biz, Addab, Islamic Names, Articles and Features... The power of Urdu.
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 20-03-11 at 01:35 PM..

 
محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-03-11), موجو (21-03-11), احمد بلال (20-03-11), حیدر (21-03-11), حیدر Rehan (21-03-11), عبداللہ آدم (20-03-11)
پرانا 20-03-11, 11:34 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کس کی حمایت کریں؟؟؟

امریکہ کی تو کی نہیں جا سکتی

قذافی کی ذلالت میں بھی کوئی شک نہیں

اللھم اھلک الظالمین بالظالمین؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (21-03-11), حیدر (21-03-11)
پرانا 20-03-11, 11:35 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے لیبیائی عوام کے نقصان پر افسوس ہے۔ خانہ جنگی سے ملک تباہ ہو رہا ہے۔ اوپر سے تیل کے پیاسوں کا حملہ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-03-11), محمد عاصم (21-03-11), حیدر (21-03-11), حیدر Rehan (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 12:16 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,021
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,274 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مجھے لیبیائی عوام کے نقصان پر افسوس ہے
بے شک۔ ہر طرف سے عوام ہی پستے ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-03-11), محمد عاصم (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 05:59 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليبيائي طالبان سے ليبيا كي عوام كو آزادي دلانے كي لئے مغربي اقوام كے پيٹ ميں مڑوڑيں پڑ رہي ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-03-11), ھارون اعظم (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 07:11 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

The US, British, French, UAE and Qatar air forces to attack Libya. Qaddafi threatens reprisals in Europe and ME.


Shortly before the UN Security Council met Thursday, March 17, to discuss a no-fly zone resolution for Libya, Moscow promised Washington and other Western capitals not to apply a veto, USSO’s sources report exclusively.

The US, British, French, UAE and Qatar air forces were on standby to attack Libyan army targets as soon as the resolution is passed. If attacked, Libya threatens retaliation against civilian and military targets in Europe and the Middle East, according to a statement from the Defense Ministry in Tripoli.

In Tunis, US Secretary of State Hillary Clinton explained that a UN no-fly zone over Libya “would require the bombing of targets to take out the threat posed by Muammar Qaddafi’s regime.”

She spoke after Cairo rejected Washington’s request for the use of Egyptian air bases to enforce the no fly zone against Libya and from which to launch US air attacks on Qaddafi’s army. This too is disclosed by USSO’s exclusive sources



The US, British, French, UAE and Qatar air forces to attack Libya. Qaddafi threatens reprisals in Europe and ME.

DEBKAfile, Political Analysis, Espionage, Terrorism, Security

__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-03-11), ھارون اعظم (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 12:51 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,151
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ جانے اورکیا کیا ہونا باقی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, ہے۔, فائر, کالج, گے, ٹی, ڈاؤن, نظام, ملکی, مزید, مطابق, آپریشن, افراد, امریکہ, برطانوی, جوابی, جائیں, حملہ, دفاعی, داغ, شکن, شکار, شدید, عیسائی, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہزاروں مسلمان مذہب تبدیل کر کے عیسائی بن گئے راجہ اکرام عمومی بحث 11 22-01-11 03:12 PM
تاثیر نے مسیحوں کےلیے جان دی(عیسائی تنظیم) عدنان دانی خبریں 0 10-01-11 01:06 PM
ایک مسلمان، ایک عیسائی اور ایک سکھ تینوں کو سزائے موت سنائی گئی۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 20-12-10 07:03 PM
ہری پورمیں ایک عیسائی وکیل بیوی اور پانچ بچوں سمیت قتل جاویداسد خبریں 1 04-10-10 02:42 PM
مسلمانوں کی بڑھتی آبادی عیسائیت کو نگل جائیگی، sahj عمومی بحث 9 03-11-09 02:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger