واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 12:03 AM   #1
غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-09-10, 12:03 AM

25 ستمبر 2010
اسلا م آ باد (مانیٹر نگ ڈیسک)پیپکو نے پا نی وبجلی کے وفا قی وزیر راجہ پر ویز اشر ف کے لیے بلٹ پروف کا رخریدنے کا ٹینڈر جا ری کر دیا ہے۔پیپکو ذرائع کے مطا بق راجہ پر ویز اشر ف بلٹ پروف کا ر خر ید نے کے مجا ز نہیں ہیںاس لیے یہ قیمتی کا ر چیف ایگز یکٹو پیپکو کے نام پر خر ید ی جا رہی ہے اور اس کی ادائیگی بھی کمپنی ہی کرے گی۔پیپکو ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل ڈھا ئی کروڑ روپے کی سیکنڈ ہینڈ کا رخریدنے پر جنر ل منیجر اوربور ڈ آ ف ڈا ئریکٹر نے اعتر اض لگا یا تھا ۔اس ہفتے جنر ل منیجر کے ریٹا ئر ڈ ہونے کے بعد گا ڑی خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا گیا ہے۔دوسر ی طر ف ایم ڈی پیپکو نے جیو نیوز سے گفتگوکر تے کہاکہ یہ کا رکس کے لیے اورکس کہنے پر خرید ی جارہی ہے وہ اس با رے میں کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم قواعد و ضوابط کو ہر حا ل میں پور ا کیا جا ئے گا ۔وزار ت پا نی وبجلی نے ان تما م اطلا عا ت کی تر دید کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کو ئی ٹینڈ ر جا ری نہیں ہو ا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-10, 12:04 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,244
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان وزیروں‌کی عشیایوں کی وجہ سے ہی تو ہماری معشیت تباہی کے کنارے پر پہنچ چکی ہے اور بجلی کا بل دیکھ آدمی چکر جاتا ہے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, quot, ہونے, کہہ, کہنا, کرے, پور, یو, وفا, ڈیسک, وزیر, قیمتی, قواعد, لگا, لگتا, چیف, نیوز, چند, نام, ایسا, جاری, حا, روز, ضوابط, غریبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا نورالدین Ask Experts ماہرین کی رائے 3 22-11-10 06:25 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger