واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری، شہیدوں کی تعداد 17 ہوگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-11, 11:24 PM   #1
غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری، شہیدوں کی تعداد 17 ہوگئی
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 10-04-11, 11:24 PM

غزہ+ مقبوضہ بیت المقدس( آئی این پی+ این این آئی) غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری سے شہید ہونیوالوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں حماس کے تین کارکن بھی شامل ہیں۔ فضائی حملوں سے 60 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہکئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ عرب لیگ نے صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ادھر اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ ایسا حماس کی جانب سے اسرائیلی بچوں کی بس پر میزائل حملے کے جواب میں کررہا ہے جبکہ حماس نے اسکول بسمیں سوار بچوں پر حملے کے اسرائیلی الزام کی تردید کی ہے۔
جنگ
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 137
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, لیگ, نقصان, میزائل, آئی, افراد, این, ایسا, الزام, اسکول, بیت, بچوں, بس, تین, جواب, جانب, حملے, حماس, دوسرے, روز, طلب, عرب, غزہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی گلاب خان خبریں 0 20-02-11 05:34 AM
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 01:11 AM
غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری عبداللہ آدم خبریں 0 07-11-10 01:18 PM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
غزہ: اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد21ہو گئی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger