|
غزہ:اسرائیلی فوج کی کارروائی میں حماس کے 2 کارکن جاں بحق

05-02-08, 09:26 AM
غزہ:اسرائیلی فوج کی کارروائی میں حماس کے 2 کارکن جاں بحق
غزہ . . . غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے دو کارکنوں کو جاں بحق کردیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ اسرائیل غزہ سرحد کے پاس آج صبح سویرے پیش آیا ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق کارروائی اس وقت کی گئی جب اسرائیلی فوج معمول کے مطابق اسرائیل پر راکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہی تھی۔ اس دوران دو مشکوک افراد فوج کی جانب بڑھے جس پر انہیں فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|