واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غزہ میں اسرائیلی کاروائی،فلسطینی شہداء کی تعداد 20 ہو گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:52 AM   #1
غزہ میں اسرائیلی کاروائی،فلسطینی شہداء کی تعداد 20 ہو گئی
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:52 AM

غزہ.. غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاروائی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بیس ہو گئی ہے جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے دس سے زائد ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں غزہ کے علاقے الزیتون میں داخل ہو گئیں ۔آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے گولہ باری اور فائرنگ کر کے بیس فلسطینیوں کو شہید اور چالیس کو زخمی کر دیا ۔زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔شہید ہونے والوں میں سابق فلسطینی وزیر خارجہ اور حماس کے مرکزی رہنماء محمود الزرہا کا بیٹا بھی شامل ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, حماس, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سمندر سے گہری،ہمالیہ سے بلند، شہد سے شیریں! گلاب خان اپکے کالم 0 20-12-10 05:25 AM
غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری عبداللہ آدم خبریں 0 07-11-10 01:18 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
غزہ: اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد21ہو گئی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger