واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،حماس کے دو کارکن جاں بحق

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 273 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 05:36 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،حماس کے دو کارکن جاں بحق

غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،حماس کے دو کارکن جاں بحق

غزہ ......غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی تنظیم حماس کے دو کارکن جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔برطانوی خبرایجنسی کے مطابق حماس کے ترجمان نے غزہ میں بتایاکہ فضائی حملہ البریج پناہ گزین کیمپ کے قریب کیا گیا، چاروں افراد اسرائیلی سرحد کے قریبی علاقے میں کار کے ذریعے سفر کر رہے تھے۔ واقعے میں دو کارکن جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔اسرائیلی فوج نے بھی فضائی حملے کی تصدیق کی ہے۔ دو ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں جاں بحق فلسطینی شہریوں کی تعداد بیس ہوچکی ہے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
حماس, سفر, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلامی جہاد کے رہنما ولید العبیدی اسرائیلی کارروائی میں جاں بحق ابو کاشان خبریں 0 17-01-08 12:26 AM
غزہ: اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد21ہو گئی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:33 AM
کوہاٹ :دو بسوں کے درمیان تصادم، ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 01:22 PM
بہاولپور کے قریب رینجرز کا ٹرک الٹنے سے5 اہلکار جاں بحق ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 11:18 AM
::: غرہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،حماس کا ایک اور کارکن جاں بحق ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger