واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غزہ میں سکول دوبارہ کھل گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 06:42 AM   #1
غزہ میں سکول دوبارہ کھل گئے
چیتا چالباز چیتا چالباز آن لائن ہے 26-01-09, 06:42 AM

غزہ کی پٹی میں ہزاروں بچے دوبارہ اُن سکولوں میں جارہے ہیں، جنہیں فلسطینی علاقے میں حماس کے خلاف اسرائیل کے حملوں کے دوران بند کردیا گیا تھا۔

اقوامِ متحدہ کے زیرِ انتظام سکول خوں ریزی کی وجہ سے تقریباً ایک ماہ تک بند رہنے کے بعد ہفتےکے روز دوبارہ کھل گئے۔ان میں کئى سکولوں کو لڑائى کے دوران ضرورت مند لوگوں کے لیے پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کیا گیا تھا اور کئى سکولوں پر اسرائیل نے گولا باری کی تھی۔

22 روز تک جاری رہنے والے اسرائیلی حملوں میں لگ بھگ 13سوفلسطینی ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ حملے دونوں جانب سے فائر بندی کے اعلان کے بعد گذشتہ اتوار کو بند ہوئے تھے۔

اسی دوران حماس کا ایک وفد اُن ملکوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خطّے کاایک دورہ شروع کررہا ہے، جن ملکوں نے لڑائى کے دوران فلسطینیوں کی حمایت کی تھی۔

شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حماس کے جلا وطن رہنما خلاد مشعل نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی ہے اور یہ کہ مسٹر اسد نے اُنہیں غزہ میں فتح کی مبارک باد دی ہے۔

اسرائیلی عہد ے داروں کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصد پورا ہوگیا ہے، یعنی حماس پر کاری ضرب لگانا اور اُسے مستقبل میں اسرائیلی شہریوں پر راکٹوں کے حملوں سے باز رکھنا۔

Attached Images
 


 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
جواب

Tags
مشعل, حماس, خلاف, عہد, غزہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزل اور نظم میں بنیادی فرق کیا ہے راجہ اکرام آئیں شاعری سیکھیں 16 29-09-11 03:31 AM
غزل - غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا - میر عبدالقدوس شعر و شاعری 4 14-10-10 09:15 AM
غزلیں پنکج اداس محمدعدنان غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 7 27-09-09 11:03 AM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
کچھ اشعار اور غزلیں مرزا محمد فاروق شاعری اور مصوری 3 12-05-09 10:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger