واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-10, 01:18 PM   #1
غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 07-11-10, 01:18 PM

[ 07/11/2010 - 05:07 AM ]

غزہ... مرکز اطلاعات فلسطین


اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر دو الگ الگ مقامات پرجنگی طیاروںکے ساتھ بمباری کی ہے جس سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا، تاہم آخری اطلاعات آنے تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی.

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مصری سرحد کے قریب رفح کے علاقے میں ایک زیرزمین سرنگ پر بمباری کی جس سے سرنگ تباہ ہو گئی. دوسرا حملہ شمالی غزہ میں خان یونس کے مقام پر کیا گیا. اسرائیلی طیاروں کے داغے گئے میزائل خالی کھیتوں میں گرے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا.

فلسطینی میڈیکل وایمرجنسی سروسز کے مطابق خان یونس اور رفح کے مقامات پر رات گئے اسرائیلی طیاروں کےحملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرنگ پر بمباری میں متعد افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی ہے.

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 104
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-11-10), مرزا عامر (07-11-10)
جواب

Tags
ہفتے, ہیں،, فوج, فوری, کہنا, گئی, یونس, نقصان, میزائل, مل, مطابق, افراد, امداد, تباہ, حملہ, خالی, خان, دی, دوسرا, رات, ساتھ, شمالی, شب, علاقے, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی wajee شعر و شاعری 1 24-09-09 01:26 PM
غزہ:اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں ایک فلسطینی جاں بحق ،3 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:41 PM
غزہ میں اسرائیلی کاروائی،فلسطینی شہداء کی تعداد 20 ہو گئی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:52 AM
غزہ: اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد21ہو گئی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:33 AM
اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑا آپریشن،9 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger