واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، سینئرفلسطینی رہنما شہید،5زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:19 AM   #1
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، سینئرفلسطینی رہنما شہید،5زخمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 08:19 AM

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، سینئرفلسطینی رہنما شہید،5زخمی
مقبوضہ بیت المقدس(جنگ نیوز) غزہ میں اسرائیلی جارحانہ کارروائیاں جاری ہیں،تازہ فضائی حملے میں فلسطینی تنظیم کا ایک سینئر کارکن شہید اور پانچھ افراد زخمی ہوگئے ،شہید ہونے والے سینیئر کارکن ابراہیم ابو علبہ کا تعلق ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج منگل کی صبح ایک بار پھر غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں میں داخل ہو گئی۔عینی شاہدین کے مطابق شمالی غزہ میں بیت الیہ کے علاقے میں اسرائیلی طیاروں نے فلسطینی تنظیم کے سینئر رہنما کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں سوار ہوکر جاررہے تھے۔انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔فلسطینی سیکیورٹی حکام کے مطابق منگل کی علی الصبح اسرائیلی فورس ٹینکوں، گن شپ ہیلی کاپٹروں اور اسلحے کی مدد سے تسوفیم کراسنگ کے قریب حماس کے زیر قبضہ علاقے میں ڈیڑھ کلو میٹر تک اندر داخل ہو گئی۔قبل ازیں اسرائیل میں سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے جنوبی اسرائیل میں اس مقام کا دورہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے دو اسرائیلیوں کو ہلاک کیا تھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 273
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, منتقل, حماس, علی, غزہ, صبح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصر: حکومت مخالف مظاہرے جاری، سینکڑوں گرفتار راجہ اکرام خبریں 1 27-01-11 09:34 AM
زندگی رہی تو سیلاب متاثرین کیلئے ہزاروں گھر بناؤں گی، حدیقہ کیانی عارف اقبال خبریں 0 30-12-10 09:25 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
غزل----------خوشبیر سینگھ شاد جلالپوری شاعری اور مصوری 0 10-04-10 04:27 PM
غزہ کارروائی، اسرائیل چاہتا کیا ہے؟ ابرارحسین عمومی بحث 6 09-01-09 01:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger