واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:48 AM   #1
غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:48 AM

غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ



کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ پر غیر اعلانیہ سیاسی پابندیاں عائد کرکے ہزاروں کارکنوں کو گرفتار اور روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا گیا ہے۔ مہاجر قومی موومنٹ کے رکن ایڈہاک کمیٹی ندیم الاسلام نے عارضی بیت الحمزہ سے جاری کردہ بیان میں مہاجر رہنماؤں کی گرفتاریوں اور اغواء کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رکن ایڈہاک کمیٹی عاصم حسین اور ملیر سیکٹر کے ذمہ داران کی گرفتاری کے بعد 3/ جنوری کو سٹی کورٹ میں پیشی پر آئے ہوئے اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے ذمہ دار کریم کو اغواء کے بعد غائب کردیا گیا ہے اور تمام تر رابطوں اور تلاش کے باوجود انتظامیہ مثبت جواب نہیں دے رہی ہے جس کے باعث ان کے اہل خانہ سخت ذہنی اذیت کا شکار ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت نے سیاسی مصلحتوں کی خاطر ان تمام مظالم اور صورتحال پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور مہاجر قومی موومنٹ سے وابستگی کو جرم بنادیا گیا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 385
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, انتظامیہ, تلاش, جواب, جرم, زندگی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عرب ملکوں میں سیاسی تبدیلیوں پر اسرائیل کی تشویش ALI-OAD خبریں 0 06-02-11 08:44 PM
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ذہنی نشوونما کے پروگرام ہونے چاہیں، پروفیسر غفور عبدالقدوس خبریں 1 26-03-10 06:15 PM
عوام انقلابی تبدیلیوں کیلئے بہتر امیدوار کو منتخب کریں، سید جلال شاہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:13 AM
صدر پرویز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیں، ایمرجنسی ختم کئے بغیر آزادانہ انتخابات نہیں ہوسکتے ،ترجمان وائٹ ہاؤس خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger