| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 160
|
||||
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,687
شکریہ: 13,530
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
سسٹر برطانیہ میں بہت کچھ رکھا ھے یعنی ذہنی سکون ہومن رائٹس۔ برطانیہ کی طرف سے خبر سمجھ نہیں آئی کہ جنگ نیوز کہا کہنا چاہ رہا ھے، تقریباً 3 سال سے برطانیہ میں جعلی شادی والا سلسلہ قانون کے مطابق بند ہو چکا ہوا ھے۔ اس سے پہلے فری ہینڈ تھا یہاں پر شادی کرنے کے لئے لیگل سٹیٹس چیک نہیں کیا جاتا تھا، جس کا کیس ختم ہو چکا ہوتا تھا اس کے پاس یہی ایک آخری سٹپ ہوتا تھا کہ کسی بھی طرح یہاں پر شادی مافیا سے رابطہ کرتا تھا اور اس میں پاکستانی عورتیں ملوث ہوتی تھیں جو یہ کام کرواتی تھیں۔ 10 ہزار پاؤنڈز فیس وہ شادی کروانے کی لیتی تھیں۔ جس میں 40 فیصد مافیا کا ہوتا تھا اور 60 فیصد وہ اس لڑکی کو دیتی تھیں جس سے شادی کروانی ہوتی تھی۔ اور وکیل کی فیس الگ کیونکہ شادی سے سٹیٹس ملنے تک ایک طویل وقت لگتا تھا۔ 10 ہزار پاؤنڈز رقم تین قسطوں میں ادا کرنی ہوتی تھی، پہلی قسط ایگریمنٹ ہونے کے وقت، دوسری قسط شادی ہونے کے بعد ڈاکومنٹس ہوم آفس (ایمگریشن ڈپارٹمنٹ) میں جمع ہونے کے وقت، اور تیسری قسط جب شادی پر لیگل سٹیٹس مل جاتا تھا اس وقت۔ پھر جس سے شادی کی ھے وہ لڑکی تنگ بھی بہت کرتی تھیں کیونکہ انہیں پتہ ہوتا تھا کہ اب یہ بندہ میری گرپ میں ھے اور اس سے جتنا چاہے اور مال بٹور لوں تو وہ بیچ میں ڈائریکٹ بھی کنٹریکٹ کے علاوہ خرچہ لیتی رہتی تھیں۔ اب جسے یہاں پر شادی کرنی ھے وہ مافیا کا سہارہ تو لے سکتا ھے مگر اس کے پاس وزٹ ویزہ کم از کم 2 سال کا ہونا چاہئے کیونکہ اب شادی کے لئے لڑکا اور لڑکی دونوں کو پہلے کونسل آفس میں جا کر اپوئنٹمنٹ بنوانی پڑتی ھے، پھر کونسل آفس ان دونوں سے ان کے لیگل کاغذات کی کاپی حاصل کرتا ھے اور وہ اسے ہوم آفس ( ایمیگریشن ڈپارٹمنٹ) کو تمام کاغذات کے ساتھ درخواست دیتے ہیں، ہوم آفس سے شادی کی اپروول میں وقت لگتا ھے اور اگر 6 مہینے کا ویزہ ہو تو وقت ختم ہو جاتا ھے۔ اس میں ایک اور رسک بھی ھے کہ اگر شادی کی اجازت مل جائے اور شادی ہو جائے تو 2 سال کے ویزہ پر بھی 180 دن سے زیادہ نہیں رہ سکتا اور شادی ہونے کے بعد لڑکے کو پاکستان جانا پڑتا ھے اور وہاں سے اسے دوبارہ شادی ویزہ لینا پڑتا ھے اس پر برطانیہ ایمبیسی 3 سال تک لڑکے کی جوتیاں گھسا دیتی ھے۔ اور لڑکی ویسے ہی ہاتھ سے چھوٹ جاتی ھے پھر بندہ نہ ادھر کا نہ ادھر کا۔ یہ ایک مختصر سا حوالہ ھے اگر اس پر کسی کو مکمل تفصیل چاہئے تو وہ بھی دے سکتا ہوں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہماری, کرتے, گئی, پاکستان, پاکستانیوں, قوانین, قدم, نیوز, مقصد, آئی, این, اسلام, جانے, خواتین, خوش, خلاف, خصوصی, دیکھ, درخواست, سفر, شروع, طور, علمی, غیرقانونی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے | asakpke | لائینکس کارنر | 1 | 28-07-11 07:41 PM |
| غیر ملکی طالب علموں کے لیے ویزوں میں کمی | کنعان | تعلیم و تربیت | 0 | 08-02-10 01:57 AM |
| بغیر پائلٹ کے برطانوی شمسی طیارے کی اڑان! | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 28-08-08 04:02 PM |
| اسلام آباد:سی ڈی اے میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:14 AM |
| غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:48 AM |