واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں چار کروڑ ڈالر کی کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:32 PM   #1
غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں چار کروڑ ڈالر کی کمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:32 PM

کراچی…15 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے مجموعی غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں چار کروڑ ایک لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اس کمی کے بعد پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر15ارب58کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے۔مرکزی بینک کے پاس موجود غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سات کروڑ35 لاکھ کمی کے بعد 13ارب 34کروڑ 42لاکھ ڈالر رہ گئے۔کمرشل بینکوں کے پاس موجود غیرملکی زرمبالہ کے ذخائر تین کروڑ 34 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ دو ارب 23کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 363
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 17-12-07 08:51 AM
منتقل شدہ: کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟ کشورناہید گپ شپ 0 24-07-07 03:42 PM
کیا اس فورم غیر ممبر کو ای میل کر سکتے ہیں ؟ رضی الدین قاضی ویب سائٹس کا جائزہ 4 19-07-07 01:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger